حضرت سلطان العارفین سلطان باہو تحریر سید زین العابدین علوی

حضرت سلطان العارفین سلطان باہو
تحریر سید زین العابدین علوی
آپ کےوالد محترم حضرت سلطان بازید محمد تھی۔ جو انگہ وادی سون سکیسر سےنقل مکانی کرکےشور کوٹ چلےگئی۔ آپ نسل در نسل شاہی منصب دار رہی۔ آپ کےبزرگوں نےتبلیغ اسلام کےکارنامےہر دور میں سر انجام دیئی۔ نسل در نسل وہ تمام عارف اور کامل تھی۔ آپ کےدادا حضرت سلطان فتح محمد کا مزار بھی انگہ کےقریب بتایا جاتا ہی۔ آپ کی والدہ مائی راستی بھی اولیائےکاملین میں سےتھیں۔ آپ کےوالدین کےمزارات شور کوٹ میں موجود ہیں۔آپ مادر زاد ولی کامل تھی۔ اور براہ راست حضور اکرم سےمستفیظ تھی۔ آپ اویسی تھی۔ آپ قادریہ، سروریہ سلسلہ کےامام و مقتدا تھی۔ اور فقر میں سلطان العارفین اور سلطان الفقر پنجم کا مقام آپ کو حاصل تھا۔ آپ نےبےشمار لوگوں کو مشرف بہ اسلام فرمایا۔ بلکہ جو بھی غیر مسلم آپ کو دیکھتا تھا فورا کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جاتا تھا۔ بلکہ ایک غیر مسلم نےآپ کی قبر انور کی زیارت کی تو وہ فورا مسلمان ہو گیا۔ آپ نےتصوف پر ایک سو چالیس کتابیں تصنیف فرمائیں۔ جن کےمطالعہ سےہر انسان مستیفد ہو سکتا ہی۔ برصغیر پاک و ہند میں آپ نےسلسلہءفقر کی اشاعت کی۔ وہ ایک ہی نگاہ سےآدمی کو اللہ تعالی کےقرب اور بارگاہ محمدیہ تک پہنچا دیتےتھی۔ جو کہ سب سےبڑا کمال ہی۔ کہا جاتا ہی۔ کہ اورنگ زیب عالمگیر دو مرتبہ آپ کی زیارت سےمشرف ہوا۔ اور آپ نےاسےبھی اپنےفیض و کرم سےمستفید فرمایا۔ حضرت سلطان العارفین کا سلسلہ نسب حضرت عبداللہ گولڑا بن قطب شاہ تک جا پہنچتا ہی۔ آپ نےعالمگیر کےعہد میں وفات پائی۔ آپ کی قبر انور سےفیض کا سلسلہ آج تک جاری و ساری ہی۔ آپ کی اولاد پاک سےسلطان نور محمد، سلطان ولی محمد، سلطان غلام باہو، سلطان محمد، سلطان امیر سلطان، سلطان عظمت اور سلطان محمد حسین مشہور بزرگ ہوئےہیں۔ آپ کا سلسلہ طریقت برصغیر پاک و ہند کےعلاوہ افغانستان تک پھیلا ہوا ہی۔ اور اس وقت یورپ اور امریکہ میں بھی آپ کےمرید ین بکثرت پائےجاتےہیں۔ یہاں کےسجادہ نشین ملک میں انتہائی احترام سےدیکھےجاتےہیں۔ اور علم و فضل میں بلند مقام رکھتےہیں۔ اور یورپ تک تبلیغ دین کا فیرضہ فریضہ سرانجام دیتےہیں۔ شجرہ نسب حضرت سلطان العارفین حضرت سلطان باہو بن سلطان بازیدمحمد بن فتح محمد بن اللہ دتہ بن محمد منان بن محمد مغلا بن محمد ہیدا بن محمد سگھر بن محمد انوال بن محمد ہلاج بن محمد جیموں بن محمد سرگن بن بدھن بن تریڑ بن سگھر بن حسن دوست المشہور سندروج بن احمد علی بن عبداللہ گولڑا بن حضرت عون قطب شاہ ہی۔
سید زین العابدین علوی، ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان، نزد آمنہ مسجد ، کری روڈ راولپنڈی


Print Friendly, PDF & Email

Attachments

Related Posts

  • 69
    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش…
  • 68
    ایک نابغہء روزگار روحانی شخصیت حضرت علامہ محمد یوسف جبریل تحریر : محمدعارف پروفیسر سید اللطائفہ حضرت جنید بغدادی کو فقر کا منصب اس لئےعطا ہوا کہ انہوں نےاہلِ بیت کی تعظیم کی۔ فقراءاور اہل اللہ نےاپنی تعلیمات کو ساد ہ و آسان اسلوب میں ڈھال کر ہمیشہ پیش کیا…
  • 68
    وقاص شریف ، تلاشِ حقیقت کا شاعر تحریر : محمد عار ف (ٹیکسلا) طالب قریشی، جوگی جہلمی اور تنویر سپرا کی سرزمین وادی جہلم کےدامن میں کھاریاں واقع ہی۔ جہاں کےعلمی و ادبی منظر نامےمیں ایک نئےشاعر وقاص شریف کا ظہور ہواہے۔ وقاص شریف کا شعری مجموعہ ” سازِ دل“…
  • 67
    بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر : محمد عارف یہ جون کی ایک کڑکتی ہوئی دوپہر تھی کہ جب میرےمحترم دوست شوکت محمود اعوان (واہ کینٹ) نےمجھےبتایا کہ میرےایک دوست (سعید صاحب ) ٹریول لاج ، ٥ سڑکی پٹرول پمپ ، سکالر کالج ، پی سی ہوٹل کےنزدیک صدر…
  • 65
    ”متاعِ فقیر“۔ تعارف و تجزیہ تحریر: محمد عارف ڈاکٹرتصدق حسین آبائی گاو¿ں بادشاہ پور ضلع چکوال سےتعلق رکھتےہیں۔ ایم اےانگریزی، ایم اےاردو کرنےکےبعدانہوں نےاردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1985ءمیں ڈاکٹریٹ کا تحقیقی مقالہ نسیم حجازی اور ان کی ناول نگاری پر لکھا۔ 1960 ءسے1984 ءتک درس و تدریس…
  • 62
    Introduction of shaukat m awan gen. secretary adara tehqiqul awan pakistan President Yousuf Jibreel Foundation sarparast ala bazme afqare gabriel wah cantt editor coordinator weekly watan islamabad شوکت اعوان شخصیت اور خدمات تحریر محمد عارف ١۔ شوکت محمود اعوان گیارہ نومبر انیس سو ترپن 11-11-1953میں بمقام کھبیکی وادی سون سکیسر…
  • 62
    حج دا سفر نامہ تحریر: محمدعارف (ٹیکسلا) ڈاکٹر سید عبداللہ ”سرزمینِ حافظ و خیام از مقبول بیگ بدخشانی “ میں رقم طراز ہیں کہ ” ایک کامیاب سفر نامہ وہ ہوتا ہےجو صرف ساکت و جامد فطرت کا عکاس نہ ہو بلکہ لمحہءرواں میں آنکھ، کان ، زبان اوراحساس سےٹکرانےوالی…
  • 61
    وادی سون سکیسر کی ایک عظیم ادبی شخصیت ۔ ملک خدابخش مسافر تحریر : ملک شوکت محمود اعوان وادی سون سکیسرنےبےشمار ادیب، شاعر، عالم، فاضل، مفسر، مقرر، دیندار،سائنس دان، فلسفی، ولی اللہ،مجاہد،فوجی افسر اور فوجی جوان، ٹیچر، زاہد، عابد اور علمائےکرام کو جنم دیا ہی، ان میں ہم جس شخصیت…
  • 60
    مختصر تعارف علامہ محمد یوسف جبریل 17فروری 1917ءکو وادی سون سکیسر ضلع خوشاب میں ملک محمد خان کےگھر پیدا ہوئی۔ یہ وہی تاریخ بنتی ہےجس تاریخ کو بائیبل کےمطابق طوفان نوح آیاتھا ۔اس دور کو بھی ایک طوفان دیکھنا تھا مگر مختلف قسم کا ۔ طوفان نوح آبی تھا مگر…
  • 59
    ”چراغِ راہ“ تحریر : محمد عارف ٹیکسلا واصف علی واصف نےایک دفعہ کہا تھا کہ ” ہم زندگی بھر زندہ رہنےکےفارمولےسیکھتےرہتےہیں اور زندگی جب اندر سےختم ہو جاتی ہےتو ہم بےبس ہو جاتےہیں۔ کیونکہ ہم نےموت کا فارمولا سیکھا ہی نہیں ہوتا۔ اسلا م نےبامقصد زندگی کےساتھ بامقصد موت کا…
  • 56
    خدا بانٹ لیا ہے تحریر : محمد عارف (ٹیکسلا) آجکل تھوک کےحساب سےچھپنےوالےشعری مجموعوں میں سےشاید ہی کوئی دل کو بھا جائےاور جذبات میں ہلچل بپا کرنےکا سبب ہو ۔کاشف بٹ کا شعری مجموعہ ”خدا بانٹ لیا ہی“ بھی انہی میں سےایک ہی۔ کاشف بٹ کی شاعری پڑھتےہوئےملائمت، نرمی اور شگفتگی…
  • 56
    ماہنامہ” شعوب“ پر ایک اچٹتی ہوئی نظر تحریر : محمد عارف محبت حسین اعوان ، اعوان قبیلےکےایک عظیم سپوت ہیں، جنہوں نے”شعوب“ کےنام سےایک ادبی پرچےکا اجرا کیا ۔ جس کا دوسرا شمارہ فروری 2015 میں چھپ کر ا یا ہے۔ زیرِ نظر پرچہ” شعوب“ اپنےحسنِ اسلوب اور جامع و…
  • 56
    علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتےاور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہےمگر اس امر سےانکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سےگہری مماثلت رکھتےہیں۔…
  • 55
    علامہ محمد یوسف جبریل ایک جائزہ تحریر محمد عارف علامہ یوسف جبریل کی زندگی پر بہت کچھ لکھاجاسکتا ہی۔ وہ سال ہاسال سےمسلمانان عالم کو بیدار کرنےمیں مصروف عمل رہی۔ وہ قرانی تعلیمات کی روشنی میں دنیاکو امن اور سلامتی کا پیغام دیتےرہےہیں۔ علامہ یوسف جبریل کی شخصیت نہایت عجیب…
  • 55
    محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان واہ کینٹ نام محمدعارف ولدیت میاں محمد سال پیدائش 16 فروری 1969 مستقل پتہ گاو¿ں پنڈ فضل خان، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک موجودہ پتہ I-R-36 ، نزد جنجوعہ ٹریڈرز، اعوان مارکیٹ فیصل شہید ٹیکسلا نمبر رابطہ 03335465984 تعلیمی کوائف:۔ ١۔ پرائمری…
  • 54
    فقیر اخوندذادہ سیف الرحمان حنفی نقشبندی قادری چشتی سہروردی تحریر حافظ نبی گل جب بھی اسرارِ باطل نےسر اُ ٹھایا تو انوارِ خداوندی کی لازوال چمک ہی اس کےطلسم کو پارا پارا کرنےکا باعث بنی خیر و شر کا تصادم تو ازل سےجاری ہےمگر فیصلہ کن معرکےمیں فتح کامل ہمیشہ…
  • 54
    اپنی موج میں ،اپنی دُھن میں ،بہتا بولتا رہتا ہے تحریر : شمشیر حیدر جب ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتو ایسےمیںاگر ایک جگنو بھی چمکتا دکھائی دےتو حوصلہ ہونےلگتا ہے،کچھ کچھ اپنےہونےکےنشاں کھلنےلگتےہیں اور وحشتوں کےفریب میں کمی آنےلگتی ہے۔ہم ایسےعہدِبےچراغ میں زندہ ہیںکہ جب ہرآدمی زندگی جبرِمسلسل کی طرح…
  • 53
    ”ادب دےنگینے“ تحریر: محمد عارف (ٹیکسلا) میاں محمد اعظم کا تعلق راولپنڈی سےہےجسےشاعروں اور افسانہ نگاروں کا شہر کہا جاتا ہی۔ میاں محمد اعظم نے”ادب دےنگینی“ کےعنوان سےحال ہی میں ایک خوبصورت شعری مجموعہ زیورِ اشاعت سےآراستہ کیا ہی، جس کا انتساب” پروفیسر زہیر کنجاہی صاحب “کےنام ہےجو راولپنڈی کےمعروف…
  • 52
    علامہ محمدیوسف جبریل لمحہءموجود کےدانش ور فلسفی تحریر محمد عارف ٹیکسلا علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان…
  • 52
    ”کن فیکون“ پر خواجہ محمد عرفان ایوب کریمی کا تبصرہ ”کن فیکون“ نامی کتاب تحریر محمد عارف میں ملک شوکت محموداعوان نےمندرجہ مضمون میں اپنےوالد محترم کی شخصیت کےمختلف پہلو اجاگر کئےہیں۔ بہر حال شوکت محمود اعوان کو یہ اعزاز حاصل ہےکہ انہوں نےاپنےوقت کےعظیم دانش ور کی خدمت کا…

Share Your Thoughts

Make A comment

Leave a Reply

Copied!