کینسر سےشدید بیمار، مایوس اور بےبس انسانوں کی نجات کےلئےکینسر کا روحانی علاج تحریر شوکت محمود اعوان

کینسر سےشدید بیمار، مایوس اور بےبس انسانوں کی نجات کےلئےکینسر کا روحانی علاج
تحریر : شوکت محمود اعوان، ایڈیٹر کوارڈینیشن ہفت روزہ وطن اسلام آباد
انسان کےلئےجہاں بےپناہ بیماریاں پیدا ہوئی ہیں،وہاں ان بیماریوں کےلئےعلاج بھی مہیا کر دیا گیا ہی۔ مگر علاج کی تراکیب مختلف ہیں جیسےدوا سے، نفسیاتی یاروحانی طریقہءعلاج سی۔ آجکل کینسر دنیا کا سب سےخوفناک مرض بنتا جا رہا ہےجس کا علاج نہ صرف بہت مہنگا ، دقت طلب بلکہ جسمانی و ذہنی اذیت و تکلیف کا باعث بن جاتا ہی۔ مغربی دنیا میں اس پر اربوں ڈالر سالانہ خرچ ہو رہےہیں اور اب امریکہ میں جنگی بنیادوں پر اس بیماری کو کنٹرول میں لانےکےلئےجان توڑ کوشش ہو رہی ہی۔ اس کا موجودہ علاج سرجری، ریڈی ایشن یا کیموتھراپی سےکیا جاتا ہے۔ پہلا اور تیسرا طریقہءعلاج بہت اذیت ناک ہےالبتہ کبھی کبھار اشتہارات کےذریعہ روحانی علاج کا اشارہ بھی دیا جاتاہی، جس میں لاکھوں مرتبہ آیاتِ قرانی یا سورتوں کا ورد مہینوں، سالوں پر محیط دعاو¿ں کو جاری رکھنےکا کہا جاتا ہےمگر نہ تو شفا کا کوئی حتمی یقین دلایا جاتا ہےاور نہ ہی شفایابی کا کوئی وقت معین کیا جاتا ہی۔ بس گول مول الفاظ میں شفا کا احساس دلایا جاتاہی۔ کینسر سےشدید بیمار، مایوس اور بے بس انسانوں کی نجات کےلئےاس دور میں خدا تعالیٰ نےایک انسان کی چالیس سالہ ذاتی زندگی کی بھرپور آزمائشوں، تکلیفوں ، بیماریوں، ریاضتوں، عبادتوں اور مجاہدوں کی بدولت ان کو مخلوق خدا کو کینسرسےفوری شفا دینےکا اذن عطا کیا ہی۔ ان کا نام طارق پیرزادہ ہی۔ ان کےاس روحانی طریقہ کےدوران نہ تو مریض کو کوئی دوائی دی جاتی ہےنہ کوئی قرانی سورتوں، آیات یا اور طرح کےورد کرنےکو کہا جاتاہےبلکہ صرف کچھ رقم صدقات کی صورت میں مستحق و نادار افراد میں مریض یا اس کےلواحقین نےخود تقسیم کرنا ہوتی ہیں اور کچھ اخراجات کی مد میں طارق پیرزادہ کوبھیجنےہوتےہیں۔ دیکھیں! آپ یقینا نئی زندگی حاصل کریں گی۔ خدائےتعالی رحمن و رحیم کا فرمان مقدس ہے” جس نےایک انسان کی جان بچائی اس نےگویا تمام انسانیت کی جان بچائی “۔ اس فرمان کا ثواب حاصل کرنےکی خاطر آپ سےدرخواست ہےکہ اس پیغام کو آپ کسی کینسر کےمریض کےگھر تک پہنچائیں یا کم از کم اس نمبر سےان کو مطلع کردیں ۔ہمیں یقین ہےکہ اس معمولی سی بھلائی کرنےوالےکو بھی ربِ دو جہان ضرور اپنےفرمان کےمطابق اجرِ عظیم عطا فرمائےگا۔انشا ء اللہ ۔ آمین ثم آمین۔
رابطہ کیلئے :۔www.oqasa.org oqasaorg@gmail.com www.allamayousuf.net shaukatawan53@yahoo.com
طارق پیرزادہ،مکان نمبر CA /65-1 نزد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سید پور روڈ، کالج والی گلی، راولپنڈی. فون نمبر 03344781078

 


Print Friendly, PDF & Email

Attachments

Related Posts

  • 85
    وقاص شریف ، تلاشِ حقیقت کا شاعر تحریر : محمد عار ف (ٹیکسلا) طالب قریشی، جوگی جہلمی اور تنویر سپرا کی سرزمین وادی جہلم کےدامن میں کھاریاں واقع ہی۔ جہاں کےعلمی و ادبی منظر نامےمیں ایک نئےشاعر وقاص شریف کا ظہور ہواہے۔ وقاص شریف کا شعری مجموعہ ” سازِ دل“…
  • 82
    مختصر تعارف علامہ محمد یوسف جبریل 17فروری 1917ءکو وادی سون سکیسر ضلع خوشاب میں ملک محمد خان کےگھر پیدا ہوئی۔ یہ وہی تاریخ بنتی ہےجس تاریخ کو بائیبل کےمطابق طوفان نوح آیاتھا ۔اس دور کو بھی ایک طوفان دیکھنا تھا مگر مختلف قسم کا ۔ طوفان نوح آبی تھا مگر…
  • 80
    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش…
  • 76
    علامہ محمد یوسف جبریل ایک جائزہ تحریر محمد عارف علامہ یوسف جبریل کی زندگی پر بہت کچھ لکھاجاسکتا ہی۔ وہ سال ہاسال سےمسلمانان عالم کو بیدار کرنےمیں مصروف عمل رہی۔ وہ قرانی تعلیمات کی روشنی میں دنیاکو امن اور سلامتی کا پیغام دیتےرہےہیں۔ علامہ یوسف جبریل کی شخصیت نہایت عجیب…
  • 74
    وادی سون سکیسر کی ایک عظیم ادبی شخصیت ۔ ملک خدابخش مسافر تحریر : ملک شوکت محمود اعوان وادی سون سکیسرنےبےشمار ادیب، شاعر، عالم، فاضل، مفسر، مقرر، دیندار،سائنس دان، فلسفی، ولی اللہ،مجاہد،فوجی افسر اور فوجی جوان، ٹیچر، زاہد، عابد اور علمائےکرام کو جنم دیا ہی، ان میں ہم جس شخصیت…
  • 73
    محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان واہ کینٹ نام محمدعارف ولدیت میاں محمد سال پیدائش 16 فروری 1969 مستقل پتہ گاو¿ں پنڈ فضل خان، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک موجودہ پتہ I-R-36 ، نزد جنجوعہ ٹریڈرز، اعوان مارکیٹ فیصل شہید ٹیکسلا نمبر رابطہ 03335465984 تعلیمی کوائف:۔ ١۔ پرائمری…
  • 73
    ماہنامہ” شعوب“ پر ایک اچٹتی ہوئی نظر تحریر : محمد عارف محبت حسین اعوان ، اعوان قبیلےکےایک عظیم سپوت ہیں، جنہوں نے”شعوب“ کےنام سےایک ادبی پرچےکا اجرا کیا ۔ جس کا دوسرا شمارہ فروری 2015 میں چھپ کر ا یا ہے۔ زیرِ نظر پرچہ” شعوب“ اپنےحسنِ اسلوب اور جامع و…
  • 73
    اپنی موج میں ،اپنی دُھن میں ،بہتا بولتا رہتا ہے تحریر : شمشیر حیدر جب ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتو ایسےمیںاگر ایک جگنو بھی چمکتا دکھائی دےتو حوصلہ ہونےلگتا ہے،کچھ کچھ اپنےہونےکےنشاں کھلنےلگتےہیں اور وحشتوں کےفریب میں کمی آنےلگتی ہے۔ہم ایسےعہدِبےچراغ میں زندہ ہیںکہ جب ہرآدمی زندگی جبرِمسلسل کی طرح…
  • 71
    ”متاعِ فقیر“۔ تعارف و تجزیہ تحریر: محمد عارف ڈاکٹرتصدق حسین آبائی گاو¿ں بادشاہ پور ضلع چکوال سےتعلق رکھتےہیں۔ ایم اےانگریزی، ایم اےاردو کرنےکےبعدانہوں نےاردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1985ءمیں ڈاکٹریٹ کا تحقیقی مقالہ نسیم حجازی اور ان کی ناول نگاری پر لکھا۔ 1960 ءسے1984 ءتک درس و تدریس…
  • 71
    Introduction of shaukat m awan gen. secretary adara tehqiqul awan pakistan President Yousuf Jibreel Foundation sarparast ala bazme afqare gabriel wah cantt editor coordinator weekly watan islamabad شوکت اعوان شخصیت اور خدمات تحریر محمد عارف ١۔ شوکت محمود اعوان گیارہ نومبر انیس سو ترپن 11-11-1953میں بمقام کھبیکی وادی سون سکیسر…
  • 71
    ”چراغِ راہ“ تحریر : محمد عارف ٹیکسلا واصف علی واصف نےایک دفعہ کہا تھا کہ ” ہم زندگی بھر زندہ رہنےکےفارمولےسیکھتےرہتےہیں اور زندگی جب اندر سےختم ہو جاتی ہےتو ہم بےبس ہو جاتےہیں۔ کیونکہ ہم نےموت کا فارمولا سیکھا ہی نہیں ہوتا۔ اسلا م نےبامقصد زندگی کےساتھ بامقصد موت کا…
  • 70
    ایک نابغہء روزگار روحانی شخصیت حضرت علامہ محمد یوسف جبریل تحریر : محمدعارف پروفیسر سید اللطائفہ حضرت جنید بغدادی کو فقر کا منصب اس لئےعطا ہوا کہ انہوں نےاہلِ بیت کی تعظیم کی۔ فقراءاور اہل اللہ نےاپنی تعلیمات کو ساد ہ و آسان اسلوب میں ڈھال کر ہمیشہ پیش کیا…
  • 70
    بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر : محمد عارف یہ جون کی ایک کڑکتی ہوئی دوپہر تھی کہ جب میرےمحترم دوست شوکت محمود اعوان (واہ کینٹ) نےمجھےبتایا کہ میرےایک دوست (سعید صاحب ) ٹریول لاج ، ٥ سڑکی پٹرول پمپ ، سکالر کالج ، پی سی ہوٹل کےنزدیک صدر…
  • 69
    علامہ محمد یوسف جبریل ،وادی سون اور انگریز کی نوکری تحریر : شوکت محمود اعوان جب تک انگریز دنیا کی سپر پاور بن کر دنیا پر حکمرانی کرتےرہی۔ تو ان کی مقبوضات میں شامل ہندوستان کا ایک کوہستانی علاقہ بھی ان کی فوج کےلئےایندھن کا کام دیتا رہا۔ یہ پنجاب…
  • 68
    مجرم عدلیہ کا کیس عوام الناس کی عدالت میں تحریر : رضوان یوسف اعوان بادشاہی کفر میں قائم رہ سکتی ہےمگر ظلم اور ناانصافی میں نہیں۔ جن قوموں میں عدل و انصاف ناپید ہو جاتا ہےتباہی و بربادی اس قوم کا مقدر بن جاتی ہی۔ عدل و انصاف قائم کرنا…
  • 68
    علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتےاور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہےمگر اس امر سےانکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سےگہری مماثلت رکھتےہیں۔…
  • 67
    خدا بانٹ لیا ہے تحریر : محمد عارف (ٹیکسلا) آجکل تھوک کےحساب سےچھپنےوالےشعری مجموعوں میں سےشاید ہی کوئی دل کو بھا جائےاور جذبات میں ہلچل بپا کرنےکا سبب ہو ۔کاشف بٹ کا شعری مجموعہ ”خدا بانٹ لیا ہی“ بھی انہی میں سےایک ہی۔ کاشف بٹ کی شاعری پڑھتےہوئےملائمت، نرمی اور شگفتگی…
  • 67
    وادی سون کاتعارف تحریر : شوکت محموداعوان پاکستان کی حسین و جمیل وادیوں میں وادی سون دلفریب مناظر کی حامل ایک مشہور وادی ہی۔ یہ وادی کوہستان نمک کےعلاقےکا حصہ ہےاور اپنےقدرتی مناظر ، خوش گوار ماحول، ٹھنڈےموسم اور زمین میں معدنیات کےبھر پور خزانوں سےمزین مشہور وادی ہی۔ اس…
  • 67
    واہ قدیم شہر ٹیکسلا کےسنگم پر واقع ہی۔ ازمنہءقدیم میں ٹیکسلا گندھارا تہذیب کی راجدھانی رہا ہی۔ دور دراز سےتجارتی قافلےآتی، یہاں پر پڑاوکرتےاور اہل ہنر و صاحبان سیف و قلیم کا بھی یہاں پر اجتماع رہتا۔ ایک زمانےمیں علم و ہنر کےحوالےسےٹیکسلا کا پورےعالم میں ڈنکا بجتا تھا اور…
  • 67
    ہر انسان کو اللہ تعالی نےکوئی نہ کو ئی خوبی عطا کی ہوتی ہےاور یہ کہ ہر انسان میں بہت سی پوشیدہ صلاحیتیں ہوتی ہیں ۔لیکن اگر بہت سی صلاحتیں اور خوبیاں ایک انسان میں یکجاہوجائیں تو یہ کمال حیرانی کی بات ہوتی ہےاگر انسان اپنےاندر پائی جانےوالی ان ایک…

Share Your Thoughts

Make A comment

Copied!