:رکنیت کا دستور:
١)ہر رنگ ، نسل،مذہب،فرقے، ذات ،برادری ،جنس سےتعلق رکھنےوالا ممبر بن سکتا ہے۔
٢)کم از کم عمر اٹھارہ برس ہو اور اغراض و مقاصد اور دستور العمل سےمتفق ہو۔
٣)پرُ کردہ طبع شدہ فارم پر ایک تصویر چسپاں دینےپر رکنیت کیلئےاہل ہو گا۔
٤)ممبرشپ کےبعدہر ممبر کو ایک کارڈ دیا جائےگا جس کےلیےمبلغ ٠٠٢ روپےجمع کروانےلازم ہوں گے۔
٥)رکنیت مسترد ہونےکی صورت میں اپیل کا حق ہو گا۔
٦)ہر ممبر وہ تمام سہولیات لےسکےگا جو مختلف فلاحی شعبوں کےذریعےدی جائیں گی۔
٧)ہر ممبر کو کم ازکم ایک کام کی ذمہ داری دی جائیگی۔تنظیم کےسالانہ اجلاس میں شرکت لازمی کرےگا اور اپنی آزادانہ رائےکا اظہاراور صحت مندانہ تنقید کرنےکا حقدار ہو گا۔
٨)رکنیت منسوخ کرنےکیلئےباقاعدہ استعفیٰ بھیجنا ہو گا۔
٩)ایسا ممتاز شہری جو سماجی بہبود کےکاموں میں خصوصی دلچسپی رکھتا ہو اور اُسکی خدمات نمایاں ہوں تو اُسکو اعزازی رکنیت دی جاسکتی ہےمگر وہ عہدیدار نہیں بن سکتااور نہ ہی اُس سےعہدیدار کےلیےرائےلی جائےگی۔
Membership Procedure:
- Any one can join without any discrimination of color, race, religion, sect or sex.
- Age must be above 18 and should be agreed to the Aims and Objectives of OQASA.
- Any one will be eligible for membership on providing filled printed form along with latest photo.
- There is no fixed fee for membership however any amount of donation can be made on monthly/yearly basis. Donation can be deposited through UBL Omni, Easy paisa, Time Pay or given Bank Account.
- Each Member can get any benefit introduced through different Welfare Projects.
- Every member will be assigned with one duty only and will submit report if required.
- Attendance at Yearly Conference and sharing of opinion will be appreciated.
- In order to cancel the membership at any stage, request must be submitted.
- Any Renowned Personality can be provided with an honorary membership but he will not be able to participate in the management as well as selection of management.
Related Posts
- 42
- 41
- 41Back to Kuliyat e Gabriel پیشِ لفظ شاعری قطعاً مقصود نہیں بلکہ بھٹی سے اُ ٹھتے ہوئے شعلوں سے لپکتی ہوئی چنگاریاں ہیں یا اندھیری رات میں متلاطم سمندر کی لہروں کی خوفناک صدائیں ہیں جوحال سے پیدا ہو کر مستقبل میں گُم ہوتی نظر آتی ہیں اور جس طرح…
- 40
- 40
- 40
- 39
- 38
- 37
- 37
- 35Back to Kuliyat e Gabriel تبصرہ جات و تاثرات علامہ یوسف جبریل کی شاعری کے متعلق محترم ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کے خیالات ’’انداز فکر حضرت علامہ اقبالؒ کا سا ہے اور ایک لحاظ سے کلام انہی کی آواز کی صدائے بازگشت ہے۔ شاعر نے جس نصب العین کو پیش…
- 35
- 34
- 33
- 33
- 33
- 32Back to Kuliyat e Gabriel لائحہ عمل اب بھنور میں جو سفینہ ہے اب بھنور میں جو سفینہ ہے ذرا ہوش کریں کچھ کریں خوفِ خدا بہرِ خدا ہوش کریں ڈوب سکتی ہے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں یہ ناؤ ملت اپنی ہے گرفتارِ بلا ہوش کریں لگ تو سکتی تھی…
- 32
- 31
- 31