Allama Iqbal Ka Fikri Tasalsul Video By Prof. Arif Seemabi

Click On link to Watch Video

Allama iqbal Ka Fikri Tasalsul

Part One

Part Two

علامہ اقبال کی شاعری ایک بلند پایہ مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے ایک عظیم شعور کا پیغام بھی رکھتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ مسلم امہ کی موجودہ حالات کے بگاڑکو سدھارنے میں ایک اہم کردار کی حامل ہے۔ ہم سب کو مل کر علامہ اقبال کے فکری مواد کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ اس پر عمل پیرا ہو نے کی سخت ضرورت ہے۔

عمل سے زندگی بنتی جنت بھی جہنم بھی

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری

اس لیکچر میں علامہ اقبال کے فکری لٹریچر کو سمجھنے پر شدت سے زور دیا گیا ہے۔ تاکہ مسلمان قوم اپنے رہنما کے بتائے گئے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں پھر سے وہی اپنا کھویا ہوا مقام حا صل کرسکے۔

 


Print Friendly

Related Posts

  • 57
    [daily]x2lmxzj_allama-iqbal-ka-fikri-tasalsal-part-1of2-by-prof-arif-seemabi_creation[/daily] [daily]x2lmxzk_allama-iqbal-ka-fikri-tasalsal-part-2of2_school[/daily]
  • 52
    علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان کی حیثیت سےعالم انسانیت کو ایٹمی جہنم سےبچانےکےلئےبھرپور جدوجہد کی ۔تاکہ…
  • 44
    علامہ محمد یوسف جبریل لمحہءموجود کےحریت پسند رہنما ، ملی شاعر، ایٹمی سائنس دان اور مفسرقران تھی۔ انہوں نےاسلامی جمہوریہ ءپاکستان کےدرو دیوار کی آرائش میں بدرجہءاتم حصہ لیا۔ علامہ محمد یوسف جبریل نےوطن عزیز کی جغرافیائی اور نطریاتی سرحدوں کی حفاظت کےلئےاپنا تن من دھن قربان کر دیا۔ آپ…

Share Your Thoughts

Make A comment

Leave a Reply