وادی سون کا قدرتی ماحول تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون کا قدرتی ماحول تحریر شوکت محمود اعوان وادی سون کا ماحول ایک قدرتی ماحول ہی۔ جہاں جنگل، پربت وادیاں، ندیاں، نالی، جھیلیں، درختوں کےجھنڈ، آبشاریں، لہلہاتی فصلیں، جنگلی جانور، جنگلی بوٹیاں موجود ہیں۔ یہاں پر جنگلی حیات بھی موجود ہےجو کہ قدرت کی صناعی کےحسین ترین مظاہر میں شامل ہی۔ قدرتی نظاروں اور […]

Comments (0) Read more
وادی سون کاتعارف تحریر شوکت محموداعوان February 1, 2016

وادی سون کاتعارف تحریر : شوکت محموداعوان پاکستان کی حسین و جمیل وادیوں میں وادی سون دلفریب مناظر کی حامل ایک مشہور وادی ہی۔ یہ وادی کوہستان نمک کےعلاقےکا حصہ ہےاور اپنےقدرتی مناظر ، خوش گوار ماحول، ٹھنڈےموسم اور زمین میں معدنیات کےبھر پور خزانوں سےمزین مشہور وادی ہی۔ اس وادی کی شہرت کےکئی نمایاں […]

Comments (0) Read more
حطمہ کی اہمیت پر نقاط تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

حطمہ کی اہمیت پر نقاط تحریر شوکت محمود اعوان 1962 ءمیں علامہ محمد یوسف جبریل کو قرآن حکیم میں حطمہ( ایٹمی سائنس اور قران حکیم )کےبارےمیں انکشاف ہوا ۔ حطمہ کےبارےمیں آقا نبی کریم اور صحابہ کرام کےارشادات موجود ہیں۔ بعد میں مفسرین کرام نےاس پر خصوصی تحقیق کی اور روحانی نسبت سےحطمہ کےبارےمیں بہت […]

Comments (0) Read more
”کن فیکون“ پر خواجہ محمد عرفان ایوب کریمی کا تبصرہ February 1, 2016

”کن فیکون“ پر خواجہ محمد عرفان ایوب کریمی کا تبصرہ ”کن فیکون“ نامی کتاب تحریر محمد عارف میں ملک شوکت محموداعوان نےمندرجہ مضمون میں اپنےوالد محترم کی شخصیت کےمختلف پہلو اجاگر کئےہیں۔ بہر حال شوکت محمود اعوان کو یہ اعزاز حاصل ہےکہ انہوں نےاپنےوقت کےعظیم دانش ور کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔ یہ رتبہ […]

Comments (0) Read more
”ادب دےنگینے“ تحریر محمد عارف February 1, 2016

”ادب دےنگینے“ تحریر: محمد عارف (ٹیکسلا) میاں محمد اعظم کا تعلق راولپنڈی سےہےجسےشاعروں اور افسانہ نگاروں کا شہر کہا جاتا ہی۔ میاں محمد اعظم نے”ادب دےنگینی“ کےعنوان سےحال ہی میں ایک خوبصورت شعری مجموعہ زیورِ اشاعت سےآراستہ کیا ہی، جس کا انتساب” پروفیسر زہیر کنجاہی صاحب “کےنام ہےجو راولپنڈی کےمعروف شاعر اور ناول نگار ہیں۔ […]

Comments (0) Read more
بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر محمد عارف February 1, 2016

بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر : محمد عارف یہ جون کی ایک کڑکتی ہوئی دوپہر تھی کہ جب میرےمحترم دوست شوکت محمود اعوان (واہ کینٹ) نےمجھےبتایا کہ میرےایک دوست (سعید صاحب ) ٹریول لاج ، ٥ سڑکی پٹرول پمپ ، سکالر کالج ، پی سی ہوٹل کےنزدیک صدر کےاندر گلی پنجاسیک، بمقام صدر […]

Comments (0) Read more
وادی سون کی پراسرار روحانی شخصیات تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون کی پراسرار روحانی شخصیات تحریر: شوکت محمود اعوان وادی سون سکیسر کا چپہ چپہ اولیائےکرام اور روحانی شخصیات کےنور سےچمک رہا ہی۔ وادی کےایک کونےسےلےکردوسرےکونےتک یہ روحانی شخصیات مختلف ادوار میں اپنی اپنی روحانی ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دےکراب نہایت پرسکون انداز سےانسانی نسلوں کےلئےایک روشن دلیل بنےہوئےہیں۔ تقریباََ بائیس یا کم […]

Comments (0) Read more
قران حکیم کی ایک عظیم پیشین گوئی ایٹم بم تحریر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد افضل February 1, 2016

قران حکیم کی ایک عظیم پیشین گوئی ایٹم بم تحریر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد افضل حضرت مسیح موعود کا ایک شعر ہی یا الہیٰ تیرا فرقان ہےکہ اک عالم ہی جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا یہ شعر قرآن حکیم کی جامع تفسیر ہی۔ دنیا کی ہر چیز جو ضروری ہےوہ قرآن […]

Comments (1) Read more
وادی سون سکیسر کی تاریخ اور ثقافت کا تحقیقی جائزہ : تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون سکیسر کی تاریخ اور ثقافت کا تحقیقی جائزہ : تحریر : شوکت محمود اعوان ملک محمد سرور اعوان وادی سون سکیسر نوشہرہ کی ایک مشہور و معروف شخصیت ہو گزری ہیں۔ وہ تحقیقی دنیا میں اعلیٰ شہرت رکھنےوالی شخصیت تھیں۔ملک صاحب نےاپنی ساری عمر علم و تعلم میں گذاری ۔ انہوں نےاپنی زندگی […]

Comments (0) Read more
محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان واہ کینٹ نام محمدعارف ولدیت میاں محمد سال پیدائش 16 فروری 1969 مستقل پتہ گاو¿ں پنڈ فضل خان، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک موجودہ پتہ I-R-36 ، نزد جنجوعہ ٹریڈرز، اعوان مارکیٹ فیصل شہید ٹیکسلا نمبر رابطہ 03335465984 تعلیمی کوائف:۔ ١۔ پرائمری : گورنمنٹ پرائمری سکول پنڈ […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel علامہ محمد یوسف جبریل ،وادی سون اور انگریز کی نوکری تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

علامہ محمد یوسف جبریل ،وادی سون اور انگریز کی نوکری تحریر : شوکت محمود اعوان جب تک انگریز دنیا کی سپر پاور بن کر دنیا پر حکمرانی کرتےرہی۔ تو ان کی مقبوضات میں شامل ہندوستان کا ایک کوہستانی علاقہ بھی ان کی فوج کےلئےایندھن کا کام دیتا رہا۔ یہ پنجاب کا شمالی علاقہ تھا۔ اور […]

Comments (0) Read more
توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں تحریر سید احمد علی شاہ February 1, 2016

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش کی گئی ہےتا کہ یہ […]

Comments (0) Read more
حضرت سلطان العارفین سلطان باہو تحریر سید زین العابدین علوی February 1, 2016

حضرت سلطان العارفین سلطان باہو تحریر سید زین العابدین علوی آپ کےوالد محترم حضرت سلطان بازید محمد تھی۔ جو انگہ وادی سون سکیسر سےنقل مکانی کرکےشور کوٹ چلےگئی۔ آپ نسل در نسل شاہی منصب دار رہی۔ آپ کےبزرگوں نےتبلیغ اسلام کےکارنامےہر دور میں سر انجام دیئی۔ نسل در نسل وہ تمام عارف اور کامل تھی۔ […]

Comments (0) Read more
”وادی سون سکیسر تاریخ و ثقافت “ کےمصنف ملک محمدسرور اعوان کا سوانحی خاکہ تحریرملک شوکت محمود اعوان February 1, 2016

”وادی سون سکیسر تاریخ و ثقافت “ کےمصنف ملک محمدسرور اعوان کا سوانحی خاکہ تحریر : ملک شوکت محمود اعوان پیدائش کب اور کہاں ہوئی ۔ ملک محمد سرور اعوان کی پیدائش وادی سون سکیسر کےایک مشہور گاو¿ں نوشہرہ میں ٦ مئی 1911ءکو ہوئی۔نوشہرہ وادی سون سکیسر کا مرکزی قصبہ ہی۔انتظامی طور پر وادی سون […]

Comments (0) Read more
فقیر اخوندذادہ سیف الرحمان حنفی نقشبندی قادری چشتی سہروردی تحریر حافظ نبی گل February 1, 2016

فقیر اخوندذادہ سیف الرحمان حنفی نقشبندی قادری چشتی سہروردی تحریر حافظ نبی گل جب بھی اسرارِ باطل نےسر اُ ٹھایا تو انوارِ خداوندی کی لازوال چمک ہی اس کےطلسم کو پارا پارا کرنےکا باعث بنی خیر و شر کا تصادم تو ازل سےجاری ہےمگر فیصلہ کن معرکےمیں فتح کامل ہمیشہ ان مردانِ حق کا مقدر […]

Comments (0) Read more
وادی سون کی معروف روحانی شخصیات کا تذکرہ تحریر ملک محمد شیر اعوان وساوال February 1, 2016

وادی سون کی معروف روحانی شخصیات کا تذکرہ تحریر ملک محمد شیر اعوان وساوال ۔ کہتےہیں کہ قدرت جب کسی سےکوئی مخصوص کام لینا چاہتی ہی۔ تو اس کام کےلئےاسی قوم میںسےمخصوص افراد کو چن لیتی ہی۔ جو اس کام کی انجام دہی میں شب و روز ایک کر دیتےہیں۔ اور اس کام کی تکمیل […]

Comments (1) Read more
Allama Yousaf Gabriel علامہ محمدیوسف جبریل لمحہءموجود کےدانش ور فلسفی تحریر محمد عارف February 1, 2016

علامہ محمدیوسف جبریل لمحہءموجود کےدانش ور فلسفی تحریر محمد عارف ٹیکسلا علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان کی حیثیت سےعالم انسانیت کو […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel علامہ محمد یوسف جبریل ایک جائزہ تحریر محمد عارف February 1, 2016

علامہ محمد یوسف جبریل ایک جائزہ تحریر محمد عارف علامہ یوسف جبریل کی زندگی پر بہت کچھ لکھاجاسکتا ہی۔ وہ سال ہاسال سےمسلمانان عالم کو بیدار کرنےمیں مصروف عمل رہی۔ وہ قرانی تعلیمات کی روشنی میں دنیاکو امن اور سلامتی کا پیغام دیتےرہےہیں۔ علامہ یوسف جبریل کی شخصیت نہایت عجیب و غریب تھی۔ انہوں نےنہ […]

Comments (0) Read more
چراغِ راہ تحریرمحمد عارف February 1, 2016

”چراغِ راہ“ تحریر : محمد عارف ٹیکسلا واصف علی واصف نےایک دفعہ کہا تھا کہ ” ہم زندگی بھر زندہ رہنےکےفارمولےسیکھتےرہتےہیں اور زندگی جب اندر سےختم ہو جاتی ہےتو ہم بےبس ہو جاتےہیں۔ کیونکہ ہم نےموت کا فارمولا سیکھا ہی نہیں ہوتا۔ اسلا م نےبامقصد زندگی کےساتھ بامقصد موت کا فارمولا بتایا ہےکہ جو لوگ […]

Comments (0) Read more
خدا بانٹ لیا ہے تحریر محمد عارف February 1, 2016

خدا بانٹ لیا ہے تحریر : محمد عارف (ٹیکسلا) آجکل تھوک کےحساب سےچھپنےوالےشعری مجموعوں میں سےشاید ہی کوئی دل کو بھا جائےاور جذبات میں ہلچل بپا کرنےکا سبب ہو ۔کاشف بٹ کا شعری مجموعہ ”خدا بانٹ لیا ہی“ بھی انہی میں سےایک ہی۔ کاشف بٹ کی شاعری پڑھتےہوئےملائمت، نرمی اور شگفتگی کا احساس دامن گیر رہتا […]

Comments (0) Read more
حضرت واصف علی واصف کی پنجابی شاعری میں صوفیانہ روایت تحریر محمد عارف February 1, 2016

حضرت واصف علی واصف کی پنجابی شاعری میں صوفیانہ روایت تحریر : محمد عارف حضرت واصف علی واصف لمحہءموجود کےان معروف و مقبول صوفی دانش وروں میں سےہیں جنہوں نےعلمی استدلال، تفکر و تدبر اور دانائی و بینائی سےآج کی بھولی بھٹکی انسانیت کےرشتہءخالق کائنات سےمضبوط بنایا۔ وہ بنی نوع انسان کی فکری انارکی، ذہنی […]

Comments (1) Read more
اپنی موج میں ،اپنی دُھن میں ،بہتا بولتا رہتا ہے تحریر شمشیر حیدر February 1, 2016

اپنی موج میں ،اپنی دُھن میں ،بہتا بولتا رہتا ہے تحریر : شمشیر حیدر جب ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتو ایسےمیںاگر ایک جگنو بھی چمکتا دکھائی دےتو حوصلہ ہونےلگتا ہے،کچھ کچھ اپنےہونےکےنشاں کھلنےلگتےہیں اور وحشتوں کےفریب میں کمی آنےلگتی ہے۔ہم ایسےعہدِبےچراغ میں زندہ ہیںکہ جب ہرآدمی زندگی جبرِمسلسل کی طرح کاٹ رہا ہی۔ہم اپنےآپ کو […]

Comments (0) Read more
بابا جی عنایت اللہ اور جمہوری نظام مملکت تحریرپروفیسرمحمد عارف February 1, 2016

بابا جی عنایت اللہ اور جمہوری نظام مملکت تحریر : پروفیسرمحمد عارف بابا جی عنایت اللہ اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔ بابا جی نےاپنی نثری تالیفات میں صبح جمہوریت کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہی۔ وہ فرنگی سیاست کی چالبازیوں، دو قومی نظریئےاور تشکیل پاکستان جسےموضوعات پر خامہ فرسائی کرتےہیں۔ بابا جی عنایت […]

Comments (0) Read more
علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف February 1, 2016

علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتےاور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہےمگر اس امر سےانکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سےگہری مماثلت رکھتےہیں۔ قدرت کاملہ نےعلامہ اقبال کو […]

Comments (1) Read more
Allama Yousaf Gabriel ایک نابغہء روزگار روحانی شخصیت حضرت علامہ محمد یوسف جبریل تحریرمحمدعارف پروفیسر February 1, 2016

ایک نابغہء روزگار روحانی شخصیت حضرت علامہ محمد یوسف جبریل تحریر : محمدعارف پروفیسر سید اللطائفہ حضرت جنید بغدادی کو فقر کا منصب اس لئےعطا ہوا کہ انہوں نےاہلِ بیت کی تعظیم کی۔ فقراءاور اہل اللہ نےاپنی تعلیمات کو ساد ہ و آسان اسلوب میں ڈھال کر ہمیشہ پیش کیا ۔ آئمہ کرام اور اہل […]

Comments (0) Read more