Shah Dil Awan Allama Yousuf Jibreel , Shah Dil Awan Ki Nazar Mien May 4, 2016

علامہ یوسف جبریل مدھوال اعوان مشاہیر سون  صفحہ نمبر 139 تحریر : شاہ دل اعوان علامہ محمد یوسف کی پیدائش ٧١ فروری ٧١٩١ ءمیں کھبیکی میں ہوئی۔ آپ بےمثال یاداشت کےمالک تھی۔ تاہم ایسی یاداشت اور ایسےحافظےکےباوجود علامہ نےسکول چھوڑ دیا۔ یہ صدمہ والد کےلئےجانکاہ ثابت ہوا۔ مگر اسےکیا خبر کہ قدرت کا کیا منصوبہ […]

Comments (0) Read more
ماہنامہ ”شعوب “ میری نظر میں تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

ماہنامہ ”شعوب “ میری نظر میں تحریر شوکت محمود اعوان مجھےماہنامہ شعوب کراچی پر قلم اٹھاتےہوئےطمانیت کا احساس ہو رہا ہی۔ میری نگاہوں کےسامنےوہ سارا زمانہ آ گیا جب میں اور ملک محبت حسین اعوان نےاعوان قبیلےکی تاریخ مرتب کرنےکا بیڑہ اٹھایا۔ مجھےوہ وقت کبھی بھی نہیں بھول سکتا کہ جب پاکستان کی گلی گلی […]

Comments (0) Read more
نوجوان شاعر رو ف امیر کا فن اور شخصیت تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

نوجوان شاعر رو ف امیر کا فن اور شخصیت تحریر شوکت محمود اعوان (یہ مضمون بہت پرانا ہے۔اس زمانےمیں جب رو¿ف امیر کالج کی زندگی گذار رہا تھا۔ میں نےاس زمانےمیں یہ مضمون لکھا۔ یہ مضمون کسی پایہ کا نہیں لیکن کچھ یادیں وابستہ تھیں تو میں نےاسے پیش کر دیا۔ رو¿ ف امیر پر […]

Comments (0) Read more
شوکت اعوان شخصیت اور خدمات تحریر محمد عارف February 1, 2016

Introduction of shaukat m awan gen. secretary adara tehqiqul awan pakistan President Yousuf Jibreel Foundation sarparast ala bazme afqare gabriel wah cantt editor coordinator weekly watan islamabad شوکت اعوان شخصیت اور خدمات تحریر محمد عارف ١۔ شوکت محمود اعوان گیارہ نومبر انیس سو ترپن 11-11-1953میں بمقام کھبیکی وادی سون سکیسر خوشاب جناب علامہ محمد یوسف […]

Comments (0) Read more
مفتی محمد عبدالشکوراعوان تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

مفتی محمد عبدالشکوراعوان تحریر شوکت محمود اعوان مفتی محمد عبدالشکور اعوان( راولپنڈی) کےآباو¿ اجداد جبی شریف سےتعلق رکھتےہیں۔ ان کےبزرگ حافظ فتح محمد ایک ولی اللہ شخصیت ہو گزرےہیں۔ وہ جبی گاو¿ں سےاٹھ کر دامان ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں منتقل ہو گئی۔ وہاں ان کی اولاد موجود ہی۔ حافظ فتح محمد کی اولاد میں […]

Comments (0) Read more
اجڑ سکےگی کسی سےنہ خانقاہ مری تحریر محمدعارف February 1, 2016

اجڑ سکےگی کسی سےنہ خانقاہ مری تحریر : محمدعارف ٹیکسلا راولپنڈی سےپشاور کی طرف آئیں تو پتھروں کےشہر ٹیکسلا سےچند قدم آگےایک چھوٹی سی مضافاتی بستی نواب آباد ہےجو صنعتی شہر واہ کینٹ کا ایک جزو لاینفک ہوتےہوئےبھی دیہات کی دلفریب فضا کا دلنشین رنگ لئےہوئےہے۔اس بستی کی آبادی بھی کافی بڑھ گئی ہی۔ دوردور […]

Comments (0) Read more
ماہنامہ” شعوب“ پر ایک اچٹتی ہوئی نظر تحریر محمد عارف February 1, 2016

ماہنامہ” شعوب“ پر ایک اچٹتی ہوئی نظر تحریر : محمد عارف محبت حسین اعوان ، اعوان قبیلےکےایک عظیم سپوت ہیں، جنہوں نے”شعوب“ کےنام سےایک ادبی پرچےکا اجرا کیا ۔ جس کا دوسرا شمارہ فروری 2015 میں چھپ کر ا یا ہے۔ زیرِ نظر پرچہ” شعوب“ اپنےحسنِ اسلوب اور جامع و اکمل مضامین کےاعتبار سےلائقِ توجہ […]

Comments (0) Read more
تصوف کی طاقت تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

تصوف کی طاقت تحریر: شوکت محمود اعوان علامہ محمد یوسف جبریل فرماتےہیں :۔ ” ادھر چین ری ایکشن ہوا۔ ادھر ہم کو تیار کر دیا“۔ مزےکی بات یہ ہےکہ علامہ جبریل صاحب کسی بھی یونیورسٹی کےسٹودنٹ نہیں اور نہ ہی انہوں نےکسی کالج یونیورسٹی سےسائنسی تعلیم حاصل کی بلکہ جو کچھ حاصل کیا۔ بظاہر تو […]

Comments (0) Read more
”حالِ فقیر“ محمد عارف February 1, 2016

”حالِ فقیر“ (محمد عارف ٹیکسلا) گروپ کیپٹن(ر) شہزاد منیر سےٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ تو وہ مجھےپہلےسےہی جانتےتھی۔ میں نےانہیں اپنی اس خواہش سےآگاہ کیا کہ میں ڈاکٹر تصدق حسین کےبارےمیں کچھ خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں جنہیں ”حالِ فقیر “میں شامل کر لیا جائےتو میرےلئےسعادت کی بات ہو گی۔ گروپ کیپٹن (ر)شہزاد منیر […]

Comments (0) Read more
حج دا سفر نامہ تحریرمحمدعارف February 1, 2016

حج دا سفر نامہ تحریر: محمدعارف (ٹیکسلا) ڈاکٹر سید عبداللہ ”سرزمینِ حافظ و خیام از مقبول بیگ بدخشانی “ میں رقم طراز ہیں کہ ” ایک کامیاب سفر نامہ وہ ہوتا ہےجو صرف ساکت و جامد فطرت کا عکاس نہ ہو بلکہ لمحہءرواں میں آنکھ، کان ، زبان اوراحساس سےٹکرانےوالی ہر شےنظر میں سما جانےوالی […]

Comments (0) Read more
وقاص شریف ، تلاشِ حقیقت کا شاعر تحریر محمد عار ف February 1, 2016

وقاص شریف ، تلاشِ حقیقت کا شاعر تحریر : محمد عار ف (ٹیکسلا) طالب قریشی، جوگی جہلمی اور تنویر سپرا کی سرزمین وادی جہلم کےدامن میں کھاریاں واقع ہی۔ جہاں کےعلمی و ادبی منظر نامےمیں ایک نئےشاعر وقاص شریف کا ظہور ہواہے۔ وقاص شریف کا شعری مجموعہ ” سازِ دل“ بک کارنر جہلم نےشائع کیا […]

Comments (0) Read more
(وادی سون (م ش February 1, 2016

وادی سون (م ش) wadi soon a column by meem sheen nawaiwaqt lahore produced by shaukat mehmud awan general secretary adara tehqiqul awan pkistan سرگودھا ڈویژن میںاعوان کاری میں ایک ایساعلاقہ بھی شامل ہےجوقران کریم کےحفاظ کی تعداد کےلحاظ سےشاید سارےعالم اسلام میں اولیت کا دعویدار کہلا سکتا ہی۔ اس علاقہ وادی سون میں ہر […]

Comments (0) Read more
وادی سون کا قدرتی ماحول تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون کا قدرتی ماحول تحریر شوکت محمود اعوان وادی سون کا ماحول ایک قدرتی ماحول ہی۔ جہاں جنگل، پربت وادیاں، ندیاں، نالی، جھیلیں، درختوں کےجھنڈ، آبشاریں، لہلہاتی فصلیں، جنگلی جانور، جنگلی بوٹیاں موجود ہیں۔ یہاں پر جنگلی حیات بھی موجود ہےجو کہ قدرت کی صناعی کےحسین ترین مظاہر میں شامل ہی۔ قدرتی نظاروں اور […]

Comments (0) Read more
وادی سون کاتعارف تحریر شوکت محموداعوان February 1, 2016

وادی سون کاتعارف تحریر : شوکت محموداعوان پاکستان کی حسین و جمیل وادیوں میں وادی سون دلفریب مناظر کی حامل ایک مشہور وادی ہی۔ یہ وادی کوہستان نمک کےعلاقےکا حصہ ہےاور اپنےقدرتی مناظر ، خوش گوار ماحول، ٹھنڈےموسم اور زمین میں معدنیات کےبھر پور خزانوں سےمزین مشہور وادی ہی۔ اس وادی کی شہرت کےکئی نمایاں […]

Comments (0) Read more
حطمہ کی اہمیت پر نقاط تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

حطمہ کی اہمیت پر نقاط تحریر شوکت محمود اعوان 1962 ءمیں علامہ محمد یوسف جبریل کو قرآن حکیم میں حطمہ( ایٹمی سائنس اور قران حکیم )کےبارےمیں انکشاف ہوا ۔ حطمہ کےبارےمیں آقا نبی کریم اور صحابہ کرام کےارشادات موجود ہیں۔ بعد میں مفسرین کرام نےاس پر خصوصی تحقیق کی اور روحانی نسبت سےحطمہ کےبارےمیں بہت […]

Comments (0) Read more
”کن فیکون“ پر خواجہ محمد عرفان ایوب کریمی کا تبصرہ February 1, 2016

”کن فیکون“ پر خواجہ محمد عرفان ایوب کریمی کا تبصرہ ”کن فیکون“ نامی کتاب تحریر محمد عارف میں ملک شوکت محموداعوان نےمندرجہ مضمون میں اپنےوالد محترم کی شخصیت کےمختلف پہلو اجاگر کئےہیں۔ بہر حال شوکت محمود اعوان کو یہ اعزاز حاصل ہےکہ انہوں نےاپنےوقت کےعظیم دانش ور کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔ یہ رتبہ […]

Comments (0) Read more
”ادب دےنگینے“ تحریر محمد عارف February 1, 2016

”ادب دےنگینے“ تحریر: محمد عارف (ٹیکسلا) میاں محمد اعظم کا تعلق راولپنڈی سےہےجسےشاعروں اور افسانہ نگاروں کا شہر کہا جاتا ہی۔ میاں محمد اعظم نے”ادب دےنگینی“ کےعنوان سےحال ہی میں ایک خوبصورت شعری مجموعہ زیورِ اشاعت سےآراستہ کیا ہی، جس کا انتساب” پروفیسر زہیر کنجاہی صاحب “کےنام ہےجو راولپنڈی کےمعروف شاعر اور ناول نگار ہیں۔ […]

Comments (0) Read more
بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر محمد عارف February 1, 2016

بابا جی یحییٰ خان سےایک ملاقات تحریر : محمد عارف یہ جون کی ایک کڑکتی ہوئی دوپہر تھی کہ جب میرےمحترم دوست شوکت محمود اعوان (واہ کینٹ) نےمجھےبتایا کہ میرےایک دوست (سعید صاحب ) ٹریول لاج ، ٥ سڑکی پٹرول پمپ ، سکالر کالج ، پی سی ہوٹل کےنزدیک صدر کےاندر گلی پنجاسیک، بمقام صدر […]

Comments (0) Read more
وادی سون کی پراسرار روحانی شخصیات تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون کی پراسرار روحانی شخصیات تحریر: شوکت محمود اعوان وادی سون سکیسر کا چپہ چپہ اولیائےکرام اور روحانی شخصیات کےنور سےچمک رہا ہی۔ وادی کےایک کونےسےلےکردوسرےکونےتک یہ روحانی شخصیات مختلف ادوار میں اپنی اپنی روحانی ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دےکراب نہایت پرسکون انداز سےانسانی نسلوں کےلئےایک روشن دلیل بنےہوئےہیں۔ تقریباََ بائیس یا کم […]

Comments (0) Read more
قران حکیم کی ایک عظیم پیشین گوئی ایٹم بم تحریر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد افضل February 1, 2016

قران حکیم کی ایک عظیم پیشین گوئی ایٹم بم تحریر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد افضل حضرت مسیح موعود کا ایک شعر ہی یا الہیٰ تیرا فرقان ہےکہ اک عالم ہی جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا یہ شعر قرآن حکیم کی جامع تفسیر ہی۔ دنیا کی ہر چیز جو ضروری ہےوہ قرآن […]

Comments (0) Read more
وادی سون سکیسر کی تاریخ اور ثقافت کا تحقیقی جائزہ : تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

وادی سون سکیسر کی تاریخ اور ثقافت کا تحقیقی جائزہ : تحریر : شوکت محمود اعوان ملک محمد سرور اعوان وادی سون سکیسر نوشہرہ کی ایک مشہور و معروف شخصیت ہو گزری ہیں۔ وہ تحقیقی دنیا میں اعلیٰ شہرت رکھنےوالی شخصیت تھیں۔ملک صاحب نےاپنی ساری عمر علم و تعلم میں گذاری ۔ انہوں نےاپنی زندگی […]

Comments (0) Read more
محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

محمد عارف کےحالات زندگی تحریر شوکت محمود اعوان واہ کینٹ نام محمدعارف ولدیت میاں محمد سال پیدائش 16 فروری 1969 مستقل پتہ گاو¿ں پنڈ فضل خان، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک موجودہ پتہ I-R-36 ، نزد جنجوعہ ٹریڈرز، اعوان مارکیٹ فیصل شہید ٹیکسلا نمبر رابطہ 03335465984 تعلیمی کوائف:۔ ١۔ پرائمری : گورنمنٹ پرائمری سکول پنڈ […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel علامہ محمد یوسف جبریل ،وادی سون اور انگریز کی نوکری تحریر شوکت محمود اعوان February 1, 2016

علامہ محمد یوسف جبریل ،وادی سون اور انگریز کی نوکری تحریر : شوکت محمود اعوان جب تک انگریز دنیا کی سپر پاور بن کر دنیا پر حکمرانی کرتےرہی۔ تو ان کی مقبوضات میں شامل ہندوستان کا ایک کوہستانی علاقہ بھی ان کی فوج کےلئےایندھن کا کام دیتا رہا۔ یہ پنجاب کا شمالی علاقہ تھا۔ اور […]

Comments (0) Read more
توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں تحریر سید احمد علی شاہ February 1, 2016

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش کی گئی ہےتا کہ یہ […]

Comments (0) Read more
حضرت سلطان العارفین سلطان باہو تحریر سید زین العابدین علوی February 1, 2016

حضرت سلطان العارفین سلطان باہو تحریر سید زین العابدین علوی آپ کےوالد محترم حضرت سلطان بازید محمد تھی۔ جو انگہ وادی سون سکیسر سےنقل مکانی کرکےشور کوٹ چلےگئی۔ آپ نسل در نسل شاہی منصب دار رہی۔ آپ کےبزرگوں نےتبلیغ اسلام کےکارنامےہر دور میں سر انجام دیئی۔ نسل در نسل وہ تمام عارف اور کامل تھی۔ […]

Comments (0) Read more