فقیر اخوندذادہ سیف الرحمان حنفی نقشبندی قادری چشتی سہروردی تحریر حافظ نبی گل جب بھی اسرارِ باطل نےسر اُ ٹھایا تو انوارِ خداوندی کی لازوال چمک ہی اس کےطلسم کو پارا پارا کرنےکا باعث بنی خیر و شر کا تصادم تو ازل سےجاری ہےمگر فیصلہ کن معرکےمیں فتح کامل ہمیشہ ان مردانِ حق کا مقدر […]
Research Articles
وادی سون کی معروف روحانی شخصیات کا تذکرہ تحریر ملک محمد شیر اعوان وساوال ۔ کہتےہیں کہ قدرت جب کسی سےکوئی مخصوص کام لینا چاہتی ہی۔ تو اس کام کےلئےاسی قوم میںسےمخصوص افراد کو چن لیتی ہی۔ جو اس کام کی انجام دہی میں شب و روز ایک کر دیتےہیں۔ اور اس کام کی تکمیل […]

علامہ محمدیوسف جبریل لمحہءموجود کےدانش ور فلسفی تحریر محمد عارف ٹیکسلا علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان کی حیثیت سےعالم انسانیت کو […]

علامہ محمد یوسف جبریل ایک جائزہ تحریر محمد عارف علامہ یوسف جبریل کی زندگی پر بہت کچھ لکھاجاسکتا ہی۔ وہ سال ہاسال سےمسلمانان عالم کو بیدار کرنےمیں مصروف عمل رہی۔ وہ قرانی تعلیمات کی روشنی میں دنیاکو امن اور سلامتی کا پیغام دیتےرہےہیں۔ علامہ یوسف جبریل کی شخصیت نہایت عجیب و غریب تھی۔ انہوں نےنہ […]
”چراغِ راہ“ تحریر : محمد عارف ٹیکسلا واصف علی واصف نےایک دفعہ کہا تھا کہ ” ہم زندگی بھر زندہ رہنےکےفارمولےسیکھتےرہتےہیں اور زندگی جب اندر سےختم ہو جاتی ہےتو ہم بےبس ہو جاتےہیں۔ کیونکہ ہم نےموت کا فارمولا سیکھا ہی نہیں ہوتا۔ اسلا م نےبامقصد زندگی کےساتھ بامقصد موت کا فارمولا بتایا ہےکہ جو لوگ […]

خدا بانٹ لیا ہے تحریر : محمد عارف (ٹیکسلا) آجکل تھوک کےحساب سےچھپنےوالےشعری مجموعوں میں سےشاید ہی کوئی دل کو بھا جائےاور جذبات میں ہلچل بپا کرنےکا سبب ہو ۔کاشف بٹ کا شعری مجموعہ ”خدا بانٹ لیا ہی“ بھی انہی میں سےایک ہی۔ کاشف بٹ کی شاعری پڑھتےہوئےملائمت، نرمی اور شگفتگی کا احساس دامن گیر رہتا […]
حضرت واصف علی واصف کی پنجابی شاعری میں صوفیانہ روایت تحریر : محمد عارف حضرت واصف علی واصف لمحہءموجود کےان معروف و مقبول صوفی دانش وروں میں سےہیں جنہوں نےعلمی استدلال، تفکر و تدبر اور دانائی و بینائی سےآج کی بھولی بھٹکی انسانیت کےرشتہءخالق کائنات سےمضبوط بنایا۔ وہ بنی نوع انسان کی فکری انارکی، ذہنی […]

اپنی موج میں ،اپنی دُھن میں ،بہتا بولتا رہتا ہے تحریر : شمشیر حیدر جب ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہوتو ایسےمیںاگر ایک جگنو بھی چمکتا دکھائی دےتو حوصلہ ہونےلگتا ہے،کچھ کچھ اپنےہونےکےنشاں کھلنےلگتےہیں اور وحشتوں کےفریب میں کمی آنےلگتی ہے۔ہم ایسےعہدِبےچراغ میں زندہ ہیںکہ جب ہرآدمی زندگی جبرِمسلسل کی طرح کاٹ رہا ہی۔ہم اپنےآپ کو […]

بابا جی عنایت اللہ اور جمہوری نظام مملکت تحریر : پروفیسرمحمد عارف بابا جی عنایت اللہ اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔ بابا جی نےاپنی نثری تالیفات میں صبح جمہوریت کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہی۔ وہ فرنگی سیاست کی چالبازیوں، دو قومی نظریئےاور تشکیل پاکستان جسےموضوعات پر خامہ فرسائی کرتےہیں۔ بابا جی عنایت […]

علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتےاور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہےمگر اس امر سےانکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سےگہری مماثلت رکھتےہیں۔ قدرت کاملہ نےعلامہ اقبال کو […]

ایک نابغہء روزگار روحانی شخصیت حضرت علامہ محمد یوسف جبریل تحریر : محمدعارف پروفیسر سید اللطائفہ حضرت جنید بغدادی کو فقر کا منصب اس لئےعطا ہوا کہ انہوں نےاہلِ بیت کی تعظیم کی۔ فقراءاور اہل اللہ نےاپنی تعلیمات کو ساد ہ و آسان اسلوب میں ڈھال کر ہمیشہ پیش کیا ۔ آئمہ کرام اور اہل […]
کینسر سےشدید بیمار، مایوس اور بےبس انسانوں کی نجات کےلئےکینسر کا روحانی علاج تحریر : شوکت محمود اعوان، ایڈیٹر کوارڈینیشن ہفت روزہ وطن اسلام آباد انسان کےلئےجہاں بےپناہ بیماریاں پیدا ہوئی ہیں،وہاں ان بیماریوں کےلئےعلاج بھی مہیا کر دیا گیا ہی۔ مگر علاج کی تراکیب مختلف ہیں جیسےدوا سے، نفسیاتی یاروحانی طریقہءعلاج سی۔ آجکل کینسر […]
کیا پاکستانی ادب لمحہءموجود کی ضرورت ہے؟ تحریر محمدعارف ادب جغرافیائی حدود و قیود کا نام نہیں، بلکہ یہ ملکی سرحدوں کو عبور کرکےخطےکےجذبوں کو زبان عطا کرتا ہی۔ ادب پاکستانی نہیں ، ادب ایرانی نہیں، افغانی نہیں، انسانی ہوتا ہی۔ ہر ملک کی نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کو تحریروں میں جگہہ دیناادبِ عالیہ کا خاصہ […]

مسیحائےوقت“ کےبارےمیں صدائےزمان لاہور کےکالم تحریر : محمد عارف رائےمحمد اشرف صاحب کےروزنامہ ” صدائےزمان“ لاہور میں ” مسیحائےوقت“ کےنام سےجناب عنایت اللہ صاحب کا ایک کالم نظر سےگذرا۔ جناب عنایت اللہ صاحب محب وطن پاکستانی اور قومی نقطہءنظر کےحامل دانشور ہیں۔ جناب عنایت اللہ صاحب کی علمی تصنیف ” مسیحائےوقت“ جنوری 2010 ءمیں شائع […]
”متاعِ فقیر“۔ تعارف و تجزیہ تحریر: محمد عارف ڈاکٹرتصدق حسین آبائی گاو¿ں بادشاہ پور ضلع چکوال سےتعلق رکھتےہیں۔ ایم اےانگریزی، ایم اےاردو کرنےکےبعدانہوں نےاردو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ 1985ءمیں ڈاکٹریٹ کا تحقیقی مقالہ نسیم حجازی اور ان کی ناول نگاری پر لکھا۔ 1960 ءسے1984 ءتک درس و تدریس سےوابستہ رہےاور کئی ایک اچھےتعلیمی […]
رو ئف امیر چند یادیں، چند باتیں تحریر محمد عارف رو¿ف امیر کا نام کراچی سےلےکر خیبر تک پورےملک کےعلمی و ادبی حلقوںمیں ہی نہیں جانا پہچانا جاتا ہےبلکہ وہ بیرونِ ملک وسطِ ایشیاءکی ریاست قازقستان میں پاکستان چیئر پر سکالر کی حیثیت سےاپنی خدمات سرانجام دےرہےتھی۔ وہ ایک عمدہ غزل گو شاعر،محقق اور نقاد […]
”ناد وقت سنانےوالاملنگ “بابا جی عنایت اللہ تحریر :داکٹر رشید نثار ہمارےعہد میں روحِ عصر کےنمائندہ واصف علی واصف تھی۔ ان کی دانش کےروشن چراغ بابا جی عنایت اللہ ہیں۔ جن کےپاس علم، دانش اور vision تینوں موجود ہیں۔راقم التحریر جناب واصف علی واصف کو اس عہدکاکشادہ ظرف انسان اور فلسفہ دان تسلیم کرتا ہی۔ […]
مجرم عدلیہ کا کیس عوام الناس کی عدالت میں تحریر : رضوان یوسف اعوان بادشاہی کفر میں قائم رہ سکتی ہےمگر ظلم اور ناانصافی میں نہیں۔ جن قوموں میں عدل و انصاف ناپید ہو جاتا ہےتباہی و بربادی اس قوم کا مقدر بن جاتی ہی۔ عدل و انصاف قائم کرنا کسی معاشرےکےاستحکام کےلئےانتہائی ضروری ہےجس […]
”محمد گل نازک کی نازک خیالیاں“ تحریر ©: محمدعارف اردو غزل کےارتقائی مطالعےسےیہ نکتہ بالتصریح مترشح ہوتا ہےکہ محمد قلی قطب شاہ سےلےکر لمحہءموجود تک مختصراور طویل ہر دو بحور میں طبع آزمائی کی گئی۔ دبستان لکھنوءکےاہم شاعر استاد امام بخش ناسخ نےایک ہی بحر، قافیےاور ردیف میں سو سےزائد اشعار پر مشتمل ایسی غزلیں […]
وادی سون سکیسر کی ایک عظیم ادبی شخصیت ۔ ملک خدابخش مسافر تحریر : ملک شوکت محمود اعوان وادی سون سکیسرنےبےشمار ادیب، شاعر، عالم، فاضل، مفسر، مقرر، دیندار،سائنس دان، فلسفی، ولی اللہ،مجاہد،فوجی افسر اور فوجی جوان، ٹیچر، زاہد، عابد اور علمائےکرام کو جنم دیا ہی، ان میں ہم جس شخصیت کےبارےمیں لکھنےکی جسارت کریں گےوہ […]
الاقتصاد الاسلامی فی ضوءتفکیر جبریل (المفتی کامران مسعود الرضوی) سمی العلام باسم محمد یوسف ، و اشتہر باسم جبریل کان العلام عالما عظیما، جلیلا و ماہرا فی الفقہ السلامی خصوصا فی نظام الاقتصاد، اعنی ہو کان اقتصادیا، صنف العلام کتبا کثیرة التی نافعة و ھادیة الی النجاة و الفلاح ، و من کتبھا ” سوئےمنزل“((الی […]

سوال : کیا قران حکیم نے انسانیت کو ایٹمی جنگ کی تباہی سے بچانے کے لئے کوئی لائحہ عمل دیا ہے؟ جواب: قران حکیم نے موجودہ ایٹمی جہنم اس دنیا کے عارضی ایٹمی جہنم اور اس کے بعد کے ہمیشہ رہنے والے ایٹمی جہنم کا تذکرہ حطمہ کی شکل میں کیاہے ۔حطمہ ایٹمی جہنم کا […]
چیف ایڈیٹر روزنامہ جہاد پشاور، اسلام آباد ، راولپنڈی چند سالوں سے علامہ محمدیوسف جبریل کے مقالات اور مضامین کا ایک تسلسل دیکھنے میں آ رہاتھا۔ ان مقالات اور مضامین میں ایک خاص موضوع ’’ایٹمی جہنم اور اس کی تباہ کاریاں‘‘ انسان کی ہمہ گیر انہ بربادی بالخصوص نمایاں تھی۔ابتدا میں تو ان مضامین […]

چیف ایڈیٹر روزنامہ جہاد پشاور ایک پہلو جسکی طرف ہم نے کبھی توجہ نہیں دی اور جس سے پورا یورپ ،امریکہ اورروس بھی لرزاں ہے وہ ہے ایٹم بم کے استعمال کا آسیب۔ اس وقت دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں جس قدر ایٹم بم کے موہوم استعمال کا خطرہ عوام کے سروں پرمنڈلا […]
لکھنا مقصود نہیں۔مقصود اصلاحِ اعمال ہے۔ایک درویش صفت دوست جناب ڈاکٹر مسعود حفیظ کے بے انتہا اسرار پر جوکہ خود بھی نوائے وقت میں گاہے بگاہے لکھتے رہتے ہیں کہ آپ سقوطِ ڈھاکہ کے عینی شاہد ہیں، اس پر ضرور لکھیں۔ میرا یہ مضمون صرف سقوطِ ڈھاکہ تک محدود نہیں بلکہ کوشش کہ بیماری کی […]