جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں تحریرعالم شیر اعوان October 5, 2015

لکھنا مقصود نہیں۔مقصود اصلاحِ اعمال ہے۔ایک درویش صفت دوست جناب ڈاکٹر مسعود حفیظ کے بے انتہا اسرار پر جوکہ خود بھی نوائے وقت میں گاہے بگاہے لکھتے رہتے ہیں کہ آپ سقوطِ ڈھاکہ کے عینی شاہد ہیں، اس پر ضرور لکھیں۔ میرا یہ مضمون صرف سقوطِ ڈھاکہ تک محدود نہیں بلکہ کوشش کہ بیماری کی […]

Comments (1) Read more
مجھے ہے حکم اذاں تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجا October 5, 2015

 کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ ۔۔جب آئینہ وقت کی اشاعت نے محبان ملک وملت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ۔۔۔ یہ ایک کتابچہ تھا ۔۔۔ کم و بیش سو صفحات پر مشتمل ۔۔۔جس میں مصنف نے پاکستان کی ۵۲ سالہ تاریخ کی کتاب کو ورق ورق کھول کر اپنے قاری کے سامنے یوں رکھ […]

Comments (0) Read more
ایک درویش دانشور۔۔۔۔علامہ یوسف جبریل تحریر شاکرکنڈان October 5, 2015

۲۰۰۱ء میں  سےجبریل  یوسف علامہ  جب میری آخری ملاقات ہوئی تو جناب واصف علی واصف  کے چھوٹے بھائی شوکت محمود کنڈان بھی میرے ہمراہ تھے۔ کمرے میں علامہ یوسف جبریل ،شوکت محمود کنڈان ،شوکت محمود اعوان(پسر علامہ یوسف جبریل)اور راقم(شاکر کنڈان)بیٹھے تھے۔میں صوفے کی ایک سیٹ پر بیٹھا تھا کہ یکایک باتیں کرتے ہوئے علامہ […]

Comments (0) Read more
وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجہ October 5, 2015

اس کتاب کا مسودہ پڑھتے وقت حضرت اقبال رحمتہ اللہ کا یہ شعر میں دیر تک زیرلب گنگناتا رہا ۔ وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عیاری ۔ ۔ اس مسودہ کو پڑھتے وقت حضرت اقبال رحمتہ  اللہ کا یہ شعرمیں دیر تک زیر […]

Comments (1) Read more
گلوبلائزیشن اور ملٹی نیشنل کمپنیاں تحریررضوان یوسف October 5, 2015

میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی میں اس لئے مجاہد ، میں اسی لئے نمازی تہذیبی اعتبار سے دنیا آج نہایت جدید دور سے گزر رہی ہے۔ سائنس کی تعلیم وترقی اور اس کی بنیاد پر وجود میں آنے والی ایجادات نے انسان کو انتہائی حد تک مادہ پرست بنا دیا ہے اور […]

Comments (0) Read more
ہاویہ اور حطمہ میں موازنہ تحریررضوان یوسف October 5, 2015

ہم ایسے دور میں رہ رہے ہیں جہاں نہ تو دولت کی خوشی باقی ہے نہ غربت کے لئے صبر بلکہ خوشی اور صبر دونوں ہی فکر آلودہ اور غم انگیز ہیں۔ سب جذبات ایک دوسرے کے ساتھ گڈمڈ ہوکر کسی حد تک اپنی امتیازی خصوصیات سے محروم ہوچکے ہیں۔ فکر ،آنسو ،آہ اور حقیقی […]

Comments (0) Read more
علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف October 5, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہے۔ مگر اس امر سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سے گہری مماثلت رکھتے ہیں۔ قدرت کاملہ نے علامہ اقبال کو وہ ارفع و اعلیٰ ادبی مقام […]

Comments (1) Read more
حضرت علامہ محمد یوسف جبریل کا علمی مشن اور ادبی نصب العین تحریر پروفیسرمحمد عارف سیمابی October 5, 2015

حضرت علامہ محمدیوسف جبریل کےفکری منشور اور ادبی نصب العین پر ایک طائرانہ نظر حضرت علامہ محمد یوسف جبریل لمحہءموجود کےوہ حریت پسند شاعر اور قومی دانشور ہیں۔ کہ جنہیں قدرت نےنہ صرف قران فہمی کی بصیرت افروز دانش سےسرفراز فرمایا بلکہ عصر حاضر کےتیزی سےبدلتےہوئےبین الاقوامی منظر نامےپر بھی ان کی نظر عمیق انتہائی […]

Comments (0) Read more
علامہ محمد یوسف جبریل اور نظریہ ءپاکستان October 2, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل لمحہءموجود کےحریت پسند رہنما ، ملی شاعر، ایٹمی سائنس دان اور مفسرقران تھی۔ انہوں نےاسلامی جمہوریہ ءپاکستان کےدرو دیوار کی آرائش میں بدرجہءاتم حصہ لیا۔ علامہ محمد یوسف جبریل نےوطن عزیز کی جغرافیائی اور نطریاتی سرحدوں کی حفاظت کےلئےاپنا تن من دھن قربان کر دیا۔ آپ نےمملکت خداداد پاکستان کےاندرونی و […]

Comments (0) Read more
انقلابِ وقت October 2, 2015

سلسلہ واصفیہ کے رکن اعظم عنایت اللہ! صاحب قلم بھی ہیں صاحب نظر بھی۔درد مند بھی اور قومی حوالے سے درد مند ۔جب بھی لکھا قومی سلسلہ پر لکھا۔عاجز ایسے نام سے کام نہیں رکھا،صرف کام کیا اور مسلسل کام کیا۔واصف صاھب قبلہ نے تو عنایت اللہ صاحب کے یہ مضامین نہیں دیکھے تھے مگر […]

Comments (0) Read more
تبصرہ نادِوقت October 2, 2015

یہ ۱۹۹۷ ء کا ذکر ہے۔ مجھے پروفیسر واصف علی واصف صاحب  پر کچھ لکھنے کا شوق ہوا۔ تو جناب اشفاق احمد صاحب کو لاہور خط لکھا تاکہ اس سلسلے میں رہنمائی حاصل کر سکوں۔ چند روز بعد جواب آیا۔ حضرت واصف علی واصف کے بارے میں کچھ یادیں میرا بھی سرمایۂ افتخار ہیں۔ لیکن […]

Comments (0) Read more
تصویر سے ملے تصویر October 2, 2015

تصویر سے ملے تصویر تحریر رضوان یوسف ہم جانتے ہیں کہ نشہ انسان کو حقیقتوں سے آگاہ نہیں ہونے دیتا بلکہ یہ کہا جاسکتاہے کہ حقیقت پر پردہ ڈالنے کے لئے نشہ استعمال ہوتا ہے ۔ ’’ نماز کے قریب مت جاؤ جب تم نشے میں ہو ‘‘ اب دیکھنا پڑے گا کہ نشے کی […]

Comments (0) Read more
اقبال کے ساتھ نقار خانے میں October 2, 2015

اقبال کے ساتھ نقار خانے میں تحریر:آصف بن تعویز گل اللہ کے نام سے شروع جس نے حضرت عبدللہ بن ام مکتوم  کی وجہ سے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد پر ناراضگی کا اظہار فرمایا،جس کا واضح ثبوت قرآ ن کی سورہ عبس میں موجود ہے۔ محترم جناب ڈاکٹر صا حب! سر آپ سے کچھ […]

Comments (0) Read more
چڑیا گھر کاالیکشن October 2, 2015

  علامہ یوسف جبریل ایک ایسےقلمکار ہیں جنہیں طویل کہانی اور فن کےرچا و میں ایک کمال حاصل ہی انہوں نےزندگی کو بہت قریب سےدیکھا ہےاس لئےوہ انسانی کرداروں کےرویوں ، ان کےلہجےاور نفسیاتی اشاروں سےکماحقہ واقف ہیں انہوں نےبڑی چابکدستی کےساتھ انسانی کرداروں کےبدلتےرنگوں اور تہذیبی عوامل کو اپنی گرفت میں لےکرایک ممتاز تخلیق کو […]

Comments (0) Read more
میری یاداشتیں October 2, 2015

میں وادی سون سکیسر خوشاب کےگاوں موضع کھبیکی سےتعلق رکھتا ہوں۔ تعلق ایک چھوٹےسےزمین دار گھرانےسےہی۔ میںان پڑھ شخص ہوں، ہمارےزمانےمیں باقاعدہ سکول نہیں ہوا کرتےتھےاور ساتھ ہی تعلیم میں دلچسپی بھی نہیں ہوا کرتی تھی۔ پوری توجہ کھیتی باڑی کیطرف ہوتی تھی۔ جن دنوں میں نوجوان تھا۔ زمین داری کےشغل سےفارغ ہو کر کشتی […]

Comments (1) Read more
علامہ یوسف جبریل کا جہدِ مسلسل October 2, 2015

  ہر انسان کو اللہ تعالی نےکوئی نہ کو ئی خوبی عطا کی ہوتی ہےاور یہ کہ ہر انسان میں بہت سی پوشیدہ صلاحیتیں ہوتی ہیں ۔لیکن اگر بہت سی صلاحتیں اور خوبیاں ایک انسان میں یکجاہوجائیں تو یہ کمال حیرانی کی بات ہوتی ہےاگر انسان اپنےاندر پائی جانےوالی ان ایک یادو صلاحیتوں کوپالےاور اس […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کا جہدِمسلسل September 14, 2015

ہر انسان کو اللہ تعالی نےکوئی نہ کو ئی خوبی عطا کی ہوتی ہےاور یہ کہ ہر انسان میں بہت سی پوشیدہ صلاحیتیں ہوتی ہیں ۔لیکن اگر بہت سی صلاحتیں اور خوبیاں ایک انسان میں یکجاہوجائیں تو یہ کمال حیرانی کی بات ہوتی ہےاگر انسان اپنےاندر پائی جانےوالی ان ایک یادو صلاحیتوں کوپالےاور اس پر […]

Comments (0) Read more
علامہ محمد اقبال اور علامہ محمد یوسف جبریل چندفکری مماثلتیں September 14, 2015

علامہ محمد اقبال ترجمان حقیقت ،شاعر مشرق اور حکیم الامت فلسفی شاعر کی حیثیت سےنہ صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان بلکہ پورےعالم اسلام میں جانےپہچانےجاتےہیں۔ آپ نےاردو کی کلاسیکی شاعری کےمخصوص استعارات اور تلازمہ کاری کو مسلم تشخص، احساس خودی، ملت اسلامیہ کےعروج کےلئےاستعمال کیا ۔ علامہ محمد اقبال نےتاریخ اسلام ، سیاسیات ، مذہبیات اور […]

Comments (0) Read more
حضرت علامہ یوسف جبریل سےانٹرویو September 14, 2015

مجھےعلامہ یوسف جبریل کو دیکھ کر وہ زمانہ یادآ گیا جب بڑےبڑےبادشاہ علماءکرام کےسامنےدو زانو ہو کر بیٹھتےتھےاور ولی عہد علماءکےجوتےاٹھانےکےلئےدوسرےشہزادوں سےبازی لےجانےکی کوشش کرتےتھی۔ یہ نظر انداز شخصیت دو دسمبر ٹھیک بارہ بجےروشن اور چمک دار آنکھوں اور عاجزی اور انکساری کےساتھ میرےکلینک میں داخل ہوئی۔ اس وقت میرےساتھ ایک کرنل ڈاکٹر ایک میجر […]

Comments (0) Read more
سوز جبریل September 7, 2015

خطہء فردوسِ بریں واہ کینٹ کی ادبی تاریخ پر نظر ڈالیں تو دنیائےعلم و ادب کےبےشمار ستارےجگمگ جگمگ کرتےنظر آتےہیں۔شعراءو ادباءنےمختلف ادبی تنظیموں کےذریعےمحفل شعر و سخن کو آراستہ و پیراستہ رکھا جن میں فانوسِ ادب ملک گیر شہرت کی حامل تنظیم رہی ہی۔ جس کےپلیٹ فارم سےڈاکٹر رشید امجد، پروفیسر جلیل عالی، سید سبط […]

Comments (0) Read more
مرےگلو میں ہےاک نغمہءجبریل آشوب September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان کی حیثیت سےعالم انسانیت کو ایٹمی جہنم سےبچانےکےلئےبھرپور جدوجہد کی ۔تاکہ روئےزمین کو جنگ کےبڑھتےہوئےخطرات سےپاک […]

Comments (0) Read more
بیکن، دجال،علامہ اقبال امام مہدی، حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ایٹمی جہنم فلسفیاتی نظریات کا تقابلی مطالعہ September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل کا شمار بیسویں صدی کےان مسلم فلاسفہ میں ہوتا ہےجنہوں نےمادی ترقی ، بیکنی فلسفےاور فتنہ دجالیت کو موضوع بنایا۔ وہ مغربی فلاسفر فرانسس بیکن کےمادی نظریات کےسخت خلاف تھی۔ کیونکہ دین الہیٰ دنیاوی ترقی کےساتھ ساتھ فکر آخرت اور تزکیہ باطن کو بھی اپنےپیش نظر رکھتا ہے۔ دنیا بھر کےدانش […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی شاعری September 7, 2015

”نعرہ جبریل“ علامہ یوسف جبریل کا شعر ی مجموعہ ہے۔ ان کی شاعری میں الہامی کیفیت پائی جاتی ہےجس سےمستقبل کی نشان دہی اس انداز سےہوتی ہےکہ ان کی فکری پرواز کو پیشین گوئی کہنا بےجا نہ ہوگا۔ علامہ یوسف جبریل اگرچہ عمر کےاعتبار سےناتوانی کی منزل پر پہنچ چکےہیں مگر ان کےولولےاورجذبےجواں بیدار متحرک […]

Comments (1) Read more
علامہ یوسف جبریل کی زندگی کےبارےمیں September 7, 2015

علامہ یوسف جبریل کی زندگی پر بہت کچھ لکھاجاسکتا ہی۔ وہ سال ہاسال سےمسلمان عالم کو بیدار کرنےمیں مصروف عمل ہیں۔ وہ قرانی تعلیمات کی روشنی میں دنیاکو امن اور سلامتی کا پیغام دےرہےہیں۔ علامہ یوسف جبریل کی شخصیت نہایت عجیب و غریب ہی۔ انہوں نےنہ صرف اردو بلکہ انگریزی زبان میں بھی کتابیں اور […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی تین طویل نظمیں September 7, 2015

جدید صنعتی شہر واہ کےقریب سےگذرتی ہوئی شاہراہ اعظم کےکنارےپرانی جوتیاں گانٹھنےوالےموچی کےپاس بان کی ٹوٹی ہوئی چارپائی پر اکثر و بیشتر ایک بابا بیٹھا نظر آتا ہی۔ سر پر پگڑی، پاوں میں ہوائی چپل دیہاتی طرز کا ڈھیلا ڈھالا لباس الجھی الجھی بکھری ہوئی زلفیں، اور غیر تراشیدہ بڑھی ہوئی داڑھی اس کی سفید […]

Comments (0) Read more