علامہ یوسف جبریل کی تین طویل نظمیں September 7, 2015

جدید صنعتی شہر واہ کےقریب سےگذرتی ہوئی شاہراہ اعظم کےکنارےپرانی جوتیاں گانٹھنےوالےموچی کےپاس بان کی ٹوٹی ہوئی چارپائی پر اکثر و بیشتر ایک بابا بیٹھا نظر آتا ہی۔ سر پر پگڑی، پاوں میں ہوائی چپل دیہاتی طرز کا ڈھیلا ڈھالا لباس الجھی الجھی بکھری ہوئی زلفیں، اور غیر تراشیدہ بڑھی ہوئی داڑھی اس کی سفید […]

Comments (0) Read more
نظریہءپاکستان کو تقویت دینےوالےعوامل September 7, 2015

”میرے٢٢ اپریل کےاقراءکےمضمون کےسلسلہ میں مختلف نادیدہ دوستوں کےتاثرات پر مشتمل خطوط موصول ہو رہےہیں۔ جن میں تحسین اور مذمت و ذم دونوں کا پہلو موجود ہے۔اگرچہ ان کی حیثیت نجی ہی۔ لیکن خصوصیت سےایک پروفیسر جناب عبد الرحمن صاحب شعبہءکیمیاءکےخط کےمندرجات جستہ جستہ مقامات سےقارئین کی دلچسپی کےلئےپیش ہیں۔ موصوف لکھتےہیں۔”اقراءکی وساطت سےایک عرصہ […]

Comments (0) Read more
Naara Gabriel September 7, 2015

قلم کی عظمت کو تحفظ دینےکےلئےجذبہءخودداری اور فکری بلندی کا ہونا بہت ضروری شرط ہی۔ جس قلم کار کو یہ دعوی ہو کہ وہ اپنےافکار اور خیالات کی بدولت قلم کی عظمت کو اجاگر کر رہا ہےمگر اس میں وہ پاکیزگی اور ندرتِ بیان مفقود ہو وہ ولولہ اور جذبہ ناپید ہو وہ خودداری اور […]

Comments (0) Read more
نعرہءجبریل September 7, 2015

”نعرہ جبریل “جیسا کہ نام سےظاہر ہےایک لرزہ انداز نعرہ ہی۔ ایک للکار ہےسوزو گدازمیں ڈوبی ہوئی منظوم و موزوں بادل کی گرج بجلی کی کڑک شاعری برائےشاعری نہیں ایک نصیحت ہی۔ ایک پیغام ہےتنبیہی انداز میں صورِ اسرافیل کی پکار ہی۔ کلام ہےجو دل میں اُ تر کر ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔اس تہذیبِ نو […]

Comments (1) Read more
”نغمہ جبریل آشوب “۔۔۔ایک مطالعہ September 7, 2015

الفقر فخری ، شہنشاہ ولایت، حضرت پیر سیدعبدالقادرجیلانی کی سرزمین عراق کے نزدیک عراق کےقرب و جوار میں ” مصیب“ کی مقدس فضاوں میں سانس لینےوالےنوجوان محمد یوسف کےوہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا کہ مجھےایک دن دنیا بھر کےسامنےایٹمی ہتھیاروں کےخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہوناہی۔اسی محمدیوسف نےپچھلی ربع […]

Comments (2) Read more
”خوابِ جبریل“ پر ایک طائرانہ نظر September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل کا تازہ شعری مجموعہ ” خوابِ جبریل“ حال ہی میں منظر ِعام پر آیا ہےجس میںان کی طویل نظم ”گریہ ءنیم شبی“ خواب جبریل کےعنوان سے٤١ نظمیں ، لائحہ عمل (٢ منظومات) فرقان ( ایک نظم) معجزہ (٣نظمیں) نوید صبح (٢نظمیں) دعا ئیءنیمہ شب ، اسلامی معیشت ( ٤ نظمیں) گلہائےعقیدت […]

Comments (1) Read more
علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل عصرِ حاضر کی نابغہ ءروزگار علمی اور ادبی شخصیت کےطور پر ابھری۔ آپ نےقومی اخبارات و جرائد میں ایٹمی جہنم سےبچاو کی تدابیر کےلئےسینکڑوں مضامین تحریر کئی۔ اردو کےمعروف محقق اور دانش ور ڈاکٹر تصدق حسین راجا نے”علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات“ میں ان کےسوانحی حالات مفصل مدون کر دیئےہیں […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی وفات کا حال September 7, 2015

علامہ یوسف جبریل کی وفات کا حال تحریر رضوان یوسف علامہ یوسف جبریل 17 فروری 1917ءکو وادی سون سکیسر خوشاب اعوان قبیلہ (الیرال گوت) میں پیدا ہوئی۔ بچپن سےہی اسلام کی محبت ان کےدل میں موجزن تھی۔ وہ مسلمانوں کو قرون اولی کےمقام پر دیکھنےکےخواہش مند تھی۔ انہیں دنیاوی تعلیم سےکوئی دلچسپی نہ تھی اور پرائمری […]

Comments (0) Read more
چراغِ مصطفوی سےشرارِ بولہبی کی باہمی آویزش September 3, 2015

  خالق کائنات نے بنی نوع انسان کےبطون میں خیر و شر کی قوتوں کو باہم متصادم کر دیا تاکہ حسن، خیر اور نیکی کا مشن عام ہو ۔ باطل کےطاغوتی نظام کو نیست و نابود کرنےمیں پیہم مصروف رہنا جہاد اکبر ہی۔ لہذا سی لئےہر دور میں حق و باطل نبردآزما رہی۔ پیغمبران کرام، […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی شاعری September 3, 2015

  علامہ یوسف جبریلؔ کی شاعری کا قطعاً مقصود شاعری نہیں بلکہ بھٹی سےاُ ٹھتےہوئےشعلوں سےلپکتی ہوئی چنگاریاں ہیں یا اندھیری رات میں متلاطم سمندر کی لہروں کی خوفناک صدائیں ہیں ۔ جوحال سےپیدا ہو کر مستقبل میں گُم ہوتی نظر آتی ہیں اور جس طرح قدرت کےہر عمل میں ایک تعین کا مظاہرہ ہوتا […]

Comments (0) Read more
Chatti Sadi Hijri kay mujadid September 3, 2015

انسان بنیادی طور پرمادہ اور روح کامجموعہ ہی۔اسی طرح علوم بھی بنیادی طور پر دوطرح کےہیں۔طبیعاتی اور ماورالطبیعا تی،مادی اورروحانی دنیاوی اور مذہبی،فزیکل اورمیٹافزکل۔اسلام ایک مکمل دین اور انسان کی بنیادی ضرورت کوپورا کرنےکیلئےدونوںکی اجازت دیتاہےلیکن ساتھ ہی مادہ کو روح یادنیاکودین کےتابع رکھنےکا حکم دیتا ہی۔اورایک توازن کی کیفیت قائم کرتےہوئےاعتدال پیدا کرتاہی۔خرابی اس […]

Comments (0) Read more
گلبانگءصدارت کےفنی محاسن September 3, 2015

علامہ یوسف جبریل کی کتاب” نعرہ جبریل“ میں دوسری طویل نظم” گلبانگءصدارت“ ہی۔ زمانی ترتیب کےلحاظ سےیہ نظم ٠٧٩١ءکےالیکشن سےقبل لکھی گئی ۔ اس میں ایک آئیڈیل سربراہ ءمملکت کی تصویر کشی کی گئی ہے۔اور اس حوالےسےیہ علامہ یوسف جبریل کےسیاسی منشور بھی قرار پائی ہی۔ ملکی نظم ونسق چلانےکےلئےعلامہ صاحب خلافت کےنظام کی آرزو […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel معروف فلسفی علامہ یوسف جبریل سے چند باتیں September 3, 2015

  Share  علامہ یوسف جبریل کےانٹرویو کےدوران مجھےمعلوم ہوا کہ موصوف نےایک ایسا علمی کارنامہ سرانجام دےرکھا ہی۔ جس کی مثال نہ تو ماضی کی علمی تاریخ میں ملتی ہی۔ اور نہ ہی اس موجودہ دور میں کوئی ایسی نظیر موجود ہی۔ موصوف نےمخلوق کو ایٹمی تباہی سےبچانےکےلئےنہایت ہی حوصلہ شکن حالات میں اور بغیر […]

Comments (0) Read more
Quran Ka Mojza , 1400 saal pehly Quran main Atom Bomb ki Peshangui…. July 20, 2015

دور جدید میں قران حکیم کا ایک لازوال اور محیرالعقول سائنسی اور ایٹمی معجزہ معروف ِزمانہ یہودی مشتشرق اینی مری شمل اور علامہ یوسف جبریل کےدرمیان قران حکیم کےاس اہم موضوع پر یادگار مذاکرےکی تفصیل و روئیداد تحریر علامہ محمد یوسف جبریلؔ ستمبر 1963 ءکا واقعہ ہے۔ انہیں دنوں مائینڈ آف دی قران ( Mind of […]

Comments (4) Read more
ادب کا فروغ علامہ یو سف جبریلؔ کی نگاہ میں July 14, 2015

ادب کافروغ اور ادیب کی فلاح و بہبود کے بارے میں چند تجاویز تحریر ؔعلامہ محمد یوسف جبریل اگر آپ اپنے ملک میں ادب کا فروغ چاہتے ہیں۔ تو ادیب کی فلاح و بہبود کا خیال کریں ۔ ادب کا فروغ اتنا ہی ہو گا جتنا کہ لوگوں کے دلوں میں ادب کا شوق ہو […]

Comments (0) Read more
Challenges of Globalization By Ikram Ullah Khan July 6, 2015

        To View/Download PDF in better font go to end of this post. ہم ہیں مسلم، ہے سارا جہاں ہمارا خودی کی زد میں ہے ساری خدائی خلق لکم ما فی الارض جمیعا (سورۃ البقرہ) ’’ ساری کائنات ہم نے آپ لوگوں کے لئے تخلیق فرمائی ہے ‘‘ ۔وما خلقت الجن والانس […]

Comments (2) Read more
انگریز کا کردار May 23, 2015

انگریز کا کردار تحریر علامہ محمد یوسف جبریل آج دنیا جن آفات میں مبتلا ہے اتنی کبھی نہ تھی اور ساری آفات کی وجہ ہے علم کی زیادتی اورعمل کی کمی اور علم کی زیادتی کا باعث ہے سائنس جدید کا باعث ہیں انگلستان کی لوہے اور کوئلے کی کانیں لوہے اور کوئلے کو بیچنے […]

Comments (3) Read more
Chati Sadi Hijri kay Mujadid May 16, 2015

چھٹی صدی ہجری کی علمی و روحانی تحریک تحریر رضوان یوسف علوی قرآن و سنت کی روشنی میں علوم کی دو اقسام سامنےآتی ہیں علم الادیان اور علم الابدان۔ دین کا علم روح سےوابستہ ہےاور بدن کا علم جسم سی۔ دوسرےلفظوں میں ایک باطن کا علم ہےاور دوسرا ظاہر کا ۔ ان کو روحانی ومادی […]

Comments (0) Read more