Education Support Wing

مُجھے اپنی بے عملی، کم سوادی ، بے بضاعتی اور کوتاہئ فِکرو نگاہ کا مُکَمّل اِعتراف ہے۔ مُجھے حُضُور اَقدس اکے اُمّتیوں سے تُوَقُع ہے کہ وہ اپنے اَخلاق حَسنَہ کے پیشِ نظر مُجھ عَاجِز کے مُعَاءِب پر نُکتہ چینی کرنے کی بجائے خطا پوشی کو کام میں لائیں گے۔ اگر کِتاب کے مُطالعہ کے دَوران کوئی اچھا جُملہ ، اچھا خیال یا کوئی اچھا واقعہ آپ کی رُوح کو تڑپا جائے اور آپ کے دل میں حُضور اقدس اکی محبت کے شُگُوفے پُھوٹ نِکلیں تو یہ میری انتہائی خُوش نصیبی ہوگی کیونکہ یہی تو روزِ حشر میری نجات کا سامان بنے گی۔


Print Friendly

Related Posts

  • 49
            To View/Download PDF in better font go to end of this post. ہم ہیں مسلم، ہے سارا جہاں ہمارا خودی کی زد میں ہے ساری خدائی خلق لکم ما فی الارض جمیعا (سورۃ البقرہ) ’’ ساری کائنات ہم نے آپ لوگوں کے لئے تخلیق فرمائی ہے…
  • 41
    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش…
  • 36
    وادی سون کی معروف روحانی شخصیات کا تذکرہ تحریر ملک محمد شیر اعوان وساوال ۔ کہتےہیں کہ قدرت جب کسی سےکوئی مخصوص کام لینا چاہتی ہی۔ تو اس کام کےلئےاسی قوم میںسےمخصوص افراد کو چن لیتی ہی۔ جو اس کام کی انجام دہی میں شب و روز ایک کر دیتےہیں۔…

Share Your Thoughts

Make A comment

Leave a Reply