Iqbal Day Essay Competition 2016

Joint Effort of Yousuf Jibreel Foundation and Mureed e Iqbal Foundation for promotion of Study on Allama Muhammad Iqbal , Hakim ul Ummmat

Daily Express Islamabad, Daily Dunya Islamabad, Daily Nawai Waqat Lahore Advertisment of 7/11/2016 

mazmoon-naveesi-muqabla-2016

mazmon-naveesi-2016-2

کالجز کے طلبا و طالبات کے مابین قومی مقابلۂ مضمون نویسی بسلسلۂ یومِ اقبال ؒ
موضوع : ’’ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا‘‘

سربراہان کالجز، اساتذہ کرام اور والدین اس قومی مقابلے میں اپنے بچوں کی نمائندگی یقینی بنائیں۔

مقابلے کا اشتہار 7 اور8 نومبر 2016 ء ؁ کے قومی اخبارات میں بھی ملاحظہ فرمائیں۔
قواعد وضوابط :
مضمون کم از کم 500 الفاظ پر مشتمل ہو۔
طالب علم اپنا نام، ولد یت،کالج،شہر، موبائل نمبر اور ای میل واضح لکھے۔
ہرمضمون کے ساتھ پاکستان پوسٹ آفس کا مبلغ 150 روپے کا اصل پوسٹل آرڈر بنام ’’شاھد محمود قاسمی ، صدر مریدِ اقبال فاؤنڈیشن ، واہ کینٹ پاکستان‘‘بطور انٹری فیس منسلک کریں۔ مضمون لفافہ بند بھیجیں۔
مضمون 23نومبر 2016 ء ؁تک ذیل میں دئے گئے پتہ پر پہنچ جائیں۔ نومبر کے آخری ہفتے میں تقریبِ تقسیمِ انعامات ہو گی جس کی اطلاع تمام شرکا کو دی جائے گی۔ پہلی 5 پوزیشنز پر انعامات دئیے جائیں گے ۔ جیوری کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
پوسٹل ایڈریس : مریدِ اقبال فاؤنڈیشن (انٹرنیشنل) پاکستان ۔علی کمپیوٹرز ، 4A اعوان پلازہ، اُپل چوک ، دی مال، واہ کینٹ
زیرِ انتظام: مریدِ اقبال فاؤنڈیشن پاکستان، یوسف جبریلؒ فاؤنڈیشن پاکستان۔
اشتراک : تحصیل یونین آف جرنلسٹس، ٹیکسلا واہ کینٹ
رابطہ نمبر :0343-8929838, 0332-5152261, 0313-5966422

Print Friendly, PDF & Email

Related Posts

  • 60
    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و اھل بیتہ و ازواجہ و ذریتہ اجمعین برحمتک یا الرحم الرحمین o توحید اور تولید قرآن و سنت کی روشنی میں (ایک تقابلی جائزہ ) پیش لفظ ان صفحات میں ایک حقیر اور ادنیٰ سی کوشش…
  • 58
    وادی سون سکیسر کی تاریخ اور ثقافت کا تحقیقی جائزہ : تحریر : شوکت محمود اعوان ملک محمد سرور اعوان وادی سون سکیسر نوشہرہ کی ایک مشہور و معروف شخصیت ہو گزری ہیں۔ وہ تحقیقی دنیا میں اعلیٰ شہرت رکھنےوالی شخصیت تھیں۔ملک صاحب نےاپنی ساری عمر علم و تعلم میں…
  • 56
    مختصر تعارف علامہ محمد یوسف جبریل 17فروری 1917ءکو وادی سون سکیسر ضلع خوشاب میں ملک محمد خان کےگھر پیدا ہوئی۔ یہ وہی تاریخ بنتی ہےجس تاریخ کو بائیبل کےمطابق طوفان نوح آیاتھا ۔اس دور کو بھی ایک طوفان دیکھنا تھا مگر مختلف قسم کا ۔ طوفان نوح آبی تھا مگر…

Share Your Thoughts

Make A comment