آئینہ وقت ۔۔۔۔فیض نگاہ مرد درویش تحریرپروفیسر شوکت محمودکنڈان October 6, 2015

محترم عنائیت اللہ صاحب کا ۔’’ آئینہ وقت‘‘ میرے سامنے ہے۔ میں نے جب اس کااحتساب دیکھا۔ تو میں یکدم چونگا۔ محترم عنائیت اللہ صاحب سے تعلق آج سے اکتالیس سال پہلے قائم ہوا۔ اور وہ تعلق آج تک قائم ہے۔ اس تعلق کی وجہ برادرم محترم قبلہ واصف علی واصف صاحب سے ان کی […]

Comments (2) Read more
آئینہ ء وقت ملی اور قومی دردمندی سے عبارت ہے تحریرپروفیسر احسان اکبر October 6, 2015

عنائیت اللہ صاحب ان مقربان خاص میں سے ہیں۔ جنہیں جناب واصف علی واصف صاحب جیسے درویش طبع دانشور کی خدمت میں رہنے کا شرف انتہائی ابتدائی زمانہ سے نصیب رہا ہے۔ سرکاری ملازمت کی مصروفیات کے باوجود انہوں نے اپنے رفیق خاص کی خدمت میں اپنے وقت اور وسائل دونوں کا نذرانہ دیا ہے۔اور […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت مضطرب روح کی پکار تحریرشورش ملک October 6, 2015

’’ آئینہ ء وقت‘‘ ایک بے قرار روح کی چیخ ہے۔ یہ روائیتی انداز میں نہ تاریخ ہے نہ جذباتی طور پر محض نوحہ ہے۔ بلکہ یہ پاکستانی معاشرے کی ایسی تصویر ہے جس میں کچھ رنگ نمایاں اور کچھ دھندلے ہیں۔ بے رنگ حصہ بھی ایک کہانی ہے جس میں عبرت بھی ہے۔ اور […]

Comments (0) Read more
’’آئینہ وقت‘‘ دیکھا ہے جو میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے تحریرڈاکٹر تصدق حسین راجا October 6, 2015

’’آئینہ وقت‘‘ کم و بیش سو (۱۰۰) صفحات پر مشتمل عنائیت اللہ صاحب کی پہلی قلمی کاوش ہے۔ ہر چند کہ تصنیف و تالیف کی دنیا میں اس کتاب کا نام نیا ہے۔ لیکن اس کے مصنف کا نام نہ نیا ہے نہ ہمارے لئے اجنبی ! آپ مشہورو معروف صوفی، معلم، دانش ور، ادیب […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت دعوت فکر و عمل تحریرجنرل (ر) حمید گل October 6, 2015

عنائیت اللہ صاحب نے اپنی کتاب’’ آئینہ وقت‘‘ میں بڑے احسن انداز میں حقیقت نگاری کی ہے۔ اگرچہ یہ ان کی پہلی کاوش ہے۔ لیکن بڑے سلیس و سادہ زبان میں بڑے درد دل کے ساتھ اعلیٰ جذبوں کے ساتھ، اعلیٰ جذبوں سے مزین ہو کر عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ عنائیت […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت تعمیر انسانیت کا ذریعہ تحریراشفاق احمد October 6, 2015

کتاب ’’آئینہ وقت‘‘ کے مصنف کو میں عرصہ پچیس سال سے جانتا ہوں۔ اور اس کے ساتھ وقت کی ہر بنت سے گذرا ہوں۔ جو دن ، دوپہر، شام ، رات، اور صبح کاذب اور صادق کے درمیان نئے نئے چھاپے چھاپتی ہے۔ اور نئے نئے رنگ ابھارتی ہے۔ عنائیت کو میں نے اچھے ، […]

Comments (0) Read more
مجھے ہے حکم اذاں تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجا October 5, 2015

 کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ ۔۔جب آئینہ وقت کی اشاعت نے محبان ملک وملت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ۔۔۔ یہ ایک کتابچہ تھا ۔۔۔ کم و بیش سو صفحات پر مشتمل ۔۔۔جس میں مصنف نے پاکستان کی ۵۲ سالہ تاریخ کی کتاب کو ورق ورق کھول کر اپنے قاری کے سامنے یوں رکھ […]

Comments (0) Read more