آئینہ وقت مضطرب روح کی پکار تحریرشورش ملک October 6, 2015

’’ آئینہ ء وقت‘‘ ایک بے قرار روح کی چیخ ہے۔ یہ روائیتی انداز میں نہ تاریخ ہے نہ جذباتی طور پر محض نوحہ ہے۔ بلکہ یہ پاکستانی معاشرے کی ایسی تصویر ہے جس میں کچھ رنگ نمایاں اور کچھ دھندلے ہیں۔ بے رنگ حصہ بھی ایک کہانی ہے جس میں عبرت بھی ہے۔ اور […]

Comments (0) Read more
چڑیا گھر کاالیکشن October 2, 2015

  علامہ یوسف جبریل ایک ایسےقلمکار ہیں جنہیں طویل کہانی اور فن کےرچا و میں ایک کمال حاصل ہی انہوں نےزندگی کو بہت قریب سےدیکھا ہےاس لئےوہ انسانی کرداروں کےرویوں ، ان کےلہجےاور نفسیاتی اشاروں سےکماحقہ واقف ہیں انہوں نےبڑی چابکدستی کےساتھ انسانی کرداروں کےبدلتےرنگوں اور تہذیبی عوامل کو اپنی گرفت میں لےکرایک ممتاز تخلیق کو […]

Comments (0) Read more
نعرہءجبریل September 7, 2015

”نعرہ جبریل “جیسا کہ نام سےظاہر ہےایک لرزہ انداز نعرہ ہی۔ ایک للکار ہےسوزو گدازمیں ڈوبی ہوئی منظوم و موزوں بادل کی گرج بجلی کی کڑک شاعری برائےشاعری نہیں ایک نصیحت ہی۔ ایک پیغام ہےتنبیہی انداز میں صورِ اسرافیل کی پکار ہی۔ کلام ہےجو دل میں اُ تر کر ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔اس تہذیبِ نو […]

Comments (1) Read more
مختصر تبصرہ جات September 7, 2015

خانقاہ قادریہ صاحبزادہ مدثراحمدقادری سجادہ نشین دربار پیر مہدی احمدنگر غربی واہ کینٹ کےتاثرات اسلام علیکم ! نائب مشن حضرت علامہ محمد یوسف جبریل مجھےافسوس ہےکہ بیس سال سےحضرت خواجہ محمدصوفی رفیق قادری صاحب والیءجلالہ شریف ٹیکسلا سےملاقات رہی اور ساتھ ہی رہنےوالےحضرت علامہ جبریل کی زیارت نہ ہوسکی۔شایداس لئےکہ یہ اس طرح سےجاتا کہ […]

Comments (1) Read more
علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل عصرِ حاضر کی نابغہ ءروزگار علمی اور ادبی شخصیت کےطور پر ابھری۔ آپ نےقومی اخبارات و جرائد میں ایٹمی جہنم سےبچاو کی تدابیر کےلئےسینکڑوں مضامین تحریر کئی۔ اردو کےمعروف محقق اور دانش ور ڈاکٹر تصدق حسین راجا نے”علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات“ میں ان کےسوانحی حالات مفصل مدون کر دیئےہیں […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی شاعری September 3, 2015

  علامہ یوسف جبریلؔ کی شاعری کا قطعاً مقصود شاعری نہیں بلکہ بھٹی سےاُ ٹھتےہوئےشعلوں سےلپکتی ہوئی چنگاریاں ہیں یا اندھیری رات میں متلاطم سمندر کی لہروں کی خوفناک صدائیں ہیں ۔ جوحال سےپیدا ہو کر مستقبل میں گُم ہوتی نظر آتی ہیں اور جس طرح قدرت کےہر عمل میں ایک تعین کا مظاہرہ ہوتا […]

Comments (0) Read more
انگریز کا کردار May 23, 2015

انگریز کا کردار تحریر علامہ محمد یوسف جبریل آج دنیا جن آفات میں مبتلا ہے اتنی کبھی نہ تھی اور ساری آفات کی وجہ ہے علم کی زیادتی اورعمل کی کمی اور علم کی زیادتی کا باعث ہے سائنس جدید کا باعث ہیں انگلستان کی لوہے اور کوئلے کی کانیں لوہے اور کوئلے کو بیچنے […]

Comments (3) Read more