مجھے ہے حکم اذاں تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجا October 5, 2015

 کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ ۔۔جب آئینہ وقت کی اشاعت نے محبان ملک وملت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ۔۔۔ یہ ایک کتابچہ تھا ۔۔۔ کم و بیش سو صفحات پر مشتمل ۔۔۔جس میں مصنف نے پاکستان کی ۵۲ سالہ تاریخ کی کتاب کو ورق ورق کھول کر اپنے قاری کے سامنے یوں رکھ […]

Comments (0) Read more
صدائے وقت پروفیسرتحریر شوکت محمود کنڈان October 5, 2015

کتاب لکھنا ، کتاب پڑھنا اور پھر کتاب پر تبصرہ کرنا ایک انتہائی مشکل اور کٹھن کام ہے ۔ کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کیا جا سکتا۔ جب تک صاحبِ کتاب کی شخصیت اور اس کے افکار سے شناسائی نہ ہو ۔ آئیے ! پہلے صاحب کتاب کی شخصیت سے تعار ف ہو جائے۔ چوہدری […]

Comments (0) Read more
چراغ وقت نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اور ایک انقلابی فکر ہے۔ تحریر جنرل حمید گل October 5, 2015

عنایت اللہ صاحب کی تازہ تصنیف (چراغ وقت) پر میرا اظہار خیال ایسا ہی ہے ۔ کہ جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ کہنے کو تو یہ وقت کے عنوان سے ان کی تقریبا نصف درجن کتابوں کا تسلسل ہے۔ لیکن در حقیقت یہ نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اورانقلابی […]

Comments (0) Read more
فلیپ برائے نا د وقت October 2, 2015

  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے دوئی کا سامنارہتا ہے۔ وہ […]

Comments (0) Read more