پسِ آئینہ کوئی اور ہے تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجہ October 5, 2015

بابا عنایت اللہ صاحب کی مختصر عرصے میں پانچ کتابیں قارئین تک پہنچ چکی ہیں ۔ چراغ وقت ۔سے پہلے ناد وقت،آواز وقت،ندائے وقت،صدائے وقت اور آئینہ ء وقت یکے بعد دیگرے شائع ہوچکی ہیں۔جیسا کہ میں اس سے قبل شائع ہونے والی کتاب میں یہ عرض کر چکا ہوں کہ انکی ساری کتابوں میںایک […]

Comments (1) Read more
چراغ وقت کے مطالع کے بعد مصنف کے فکر واحساس اور کائناتی وسعت کا احساس ہوتا ہے ڈاکٹر رشید نثار October 5, 2015

عالمِ اسلام کے لئے جمہوریت ایکاہم مسئلہ ہے۔ جسے کبھی لطافت اور کبھی دل کی کسک کے ساتھ سو چا گیا ۔ اور کبھی جمہوریت کو بانسری کا الم نامہ بنا کر پیش کیا گیا اوریوں جمہوریت مسلمانوں کے لئے حقیقت، عرفان ، روحانی رموز و حقیقت کاروپ دھا ر کر موجودرہی۔ بابا عنایت اللہ […]

Comments (0) Read more
چراغ وقت نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اور ایک انقلابی فکر ہے۔ تحریر جنرل حمید گل October 5, 2015

عنایت اللہ صاحب کی تازہ تصنیف (چراغ وقت) پر میرا اظہار خیال ایسا ہی ہے ۔ کہ جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ کہنے کو تو یہ وقت کے عنوان سے ان کی تقریبا نصف درجن کتابوں کا تسلسل ہے۔ لیکن در حقیقت یہ نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اورانقلابی […]

Comments (0) Read more
چراغِ وقت احترام آد میت سے عبارت ہے تحریر فتح محمد ملک صاحب October 5, 2015

بابا عنایت اللہ صوفی ہیں مگر تارک الدنیا نہیں۔مجھے انکی یہ ادا بہت پسند ہے۔وہ طریقت اور معرفت کے اس مسلک سے وابستہ ہیںجو اس مادی دنیا کو روحانی روشنی سے نور۔‘ علیٰ نور کر دینا چاہتے ہیں۔یہ تمنا اس وقت تک پوری نہیں ہو سکتی،جب تک ذاتی مجاہدہ ء نفس اجتماعی زندگی میں پیوست […]

Comments (0) Read more
فلیپ برا ئےچراغِ وقت تحریربانو قدسیہ صاحبہ October 5, 2015

ہر معاشرے میں گروہ در گروہ مختلف النوع لوگ اپنے اپنے نظریات میں مقید، مختلف راہیں اختیار کرتے ہیں۔انکی سرشت،ماحولیات،رنگ روپ،طبقاتی بانٹ اور اندر صاف اور گندے لہو کا بہنا اسی بات کا مقتضی ہوتا ہے کہ وہ اپنی فردیت اور اپنے گروہ کی یکجائی کیلئے سر گرداں رہیں۔اسی میں انسانی بقا اور اسکے ارتقاء […]

Comments (1) Read more