Anayatullah Short Interview by Prof Arif Seemabi October 29, 2015

Related PostsJamhuriat ki Kabahatain by Muhammad Ilyas50[daily]x1adf5e_jamhuriat-ki-kabahatain-m-ilyas-08-03-2009_news[/daily]فلیپ برائے نا د وقت40  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد […]

Comments (0) Read more
Jamhuriat ki Kabahatain by Muhammad Ilyas October 29, 2015

Related Postsفلیپ برائے نا د وقت50  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے…Anayatullah […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت ۔۔۔۔فیض نگاہ مرد درویش تحریرپروفیسر شوکت محمودکنڈان October 6, 2015

محترم عنائیت اللہ صاحب کا ۔’’ آئینہ وقت‘‘ میرے سامنے ہے۔ میں نے جب اس کااحتساب دیکھا۔ تو میں یکدم چونگا۔ محترم عنائیت اللہ صاحب سے تعلق آج سے اکتالیس سال پہلے قائم ہوا۔ اور وہ تعلق آج تک قائم ہے۔ اس تعلق کی وجہ برادرم محترم قبلہ واصف علی واصف صاحب سے ان کی […]

Comments (2) Read more
آئینہ ء وقت ملی اور قومی دردمندی سے عبارت ہے تحریرپروفیسر احسان اکبر October 6, 2015

عنائیت اللہ صاحب ان مقربان خاص میں سے ہیں۔ جنہیں جناب واصف علی واصف صاحب جیسے درویش طبع دانشور کی خدمت میں رہنے کا شرف انتہائی ابتدائی زمانہ سے نصیب رہا ہے۔ سرکاری ملازمت کی مصروفیات کے باوجود انہوں نے اپنے رفیق خاص کی خدمت میں اپنے وقت اور وسائل دونوں کا نذرانہ دیا ہے۔اور […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت مضطرب روح کی پکار تحریرشورش ملک October 6, 2015

’’ آئینہ ء وقت‘‘ ایک بے قرار روح کی چیخ ہے۔ یہ روائیتی انداز میں نہ تاریخ ہے نہ جذباتی طور پر محض نوحہ ہے۔ بلکہ یہ پاکستانی معاشرے کی ایسی تصویر ہے جس میں کچھ رنگ نمایاں اور کچھ دھندلے ہیں۔ بے رنگ حصہ بھی ایک کہانی ہے جس میں عبرت بھی ہے۔ اور […]

Comments (0) Read more
’’آئینہ وقت‘‘ دیکھا ہے جو میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے تحریرڈاکٹر تصدق حسین راجا October 6, 2015

’’آئینہ وقت‘‘ کم و بیش سو (۱۰۰) صفحات پر مشتمل عنائیت اللہ صاحب کی پہلی قلمی کاوش ہے۔ ہر چند کہ تصنیف و تالیف کی دنیا میں اس کتاب کا نام نیا ہے۔ لیکن اس کے مصنف کا نام نہ نیا ہے نہ ہمارے لئے اجنبی ! آپ مشہورو معروف صوفی، معلم، دانش ور، ادیب […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت دعوت فکر و عمل تحریرجنرل (ر) حمید گل October 6, 2015

عنائیت اللہ صاحب نے اپنی کتاب’’ آئینہ وقت‘‘ میں بڑے احسن انداز میں حقیقت نگاری کی ہے۔ اگرچہ یہ ان کی پہلی کاوش ہے۔ لیکن بڑے سلیس و سادہ زبان میں بڑے درد دل کے ساتھ اعلیٰ جذبوں کے ساتھ، اعلیٰ جذبوں سے مزین ہو کر عوام کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ عنائیت […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت تعمیر انسانیت کا ذریعہ تحریراشفاق احمد October 6, 2015

کتاب ’’آئینہ وقت‘‘ کے مصنف کو میں عرصہ پچیس سال سے جانتا ہوں۔ اور اس کے ساتھ وقت کی ہر بنت سے گذرا ہوں۔ جو دن ، دوپہر، شام ، رات، اور صبح کاذب اور صادق کے درمیان نئے نئے چھاپے چھاپتی ہے۔ اور نئے نئے رنگ ابھارتی ہے۔ عنائیت کو میں نے اچھے ، […]

Comments (0) Read more
صدائے وقت پروفیسرتحریر شوکت محمود کنڈان October 5, 2015

کتاب لکھنا ، کتاب پڑھنا اور پھر کتاب پر تبصرہ کرنا ایک انتہائی مشکل اور کٹھن کام ہے ۔ کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کیا جا سکتا۔ جب تک صاحبِ کتاب کی شخصیت اور اس کے افکار سے شناسائی نہ ہو ۔ آئیے ! پہلے صاحب کتاب کی شخصیت سے تعار ف ہو جائے۔ چوہدری […]

Comments (0) Read more
پسِ آئینہ کوئی اور ہے تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجہ October 5, 2015

بابا عنایت اللہ صاحب کی مختصر عرصے میں پانچ کتابیں قارئین تک پہنچ چکی ہیں ۔ چراغ وقت ۔سے پہلے ناد وقت،آواز وقت،ندائے وقت،صدائے وقت اور آئینہ ء وقت یکے بعد دیگرے شائع ہوچکی ہیں۔جیسا کہ میں اس سے قبل شائع ہونے والی کتاب میں یہ عرض کر چکا ہوں کہ انکی ساری کتابوں میںایک […]

Comments (0) Read more
چراغ وقت نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اور ایک انقلابی فکر ہے۔ تحریر جنرل حمید گل October 5, 2015

عنایت اللہ صاحب کی تازہ تصنیف (چراغ وقت) پر میرا اظہار خیال ایسا ہی ہے ۔ کہ جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ کہنے کو تو یہ وقت کے عنوان سے ان کی تقریبا نصف درجن کتابوں کا تسلسل ہے۔ لیکن در حقیقت یہ نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اورانقلابی […]

Comments (0) Read more
فلیپ برا ئےچراغِ وقت تحریربانو قدسیہ صاحبہ October 5, 2015

ہر معاشرے میں گروہ در گروہ مختلف النوع لوگ اپنے اپنے نظریات میں مقید، مختلف راہیں اختیار کرتے ہیں۔انکی سرشت،ماحولیات،رنگ روپ،طبقاتی بانٹ اور اندر صاف اور گندے لہو کا بہنا اسی بات کا مقتضی ہوتا ہے کہ وہ اپنی فردیت اور اپنے گروہ کی یکجائی کیلئے سر گرداں رہیں۔اسی میں انسانی بقا اور اسکے ارتقاء […]

Comments (1) Read more
ہم نہیں جانتے October 2, 2015

اشفاق احمد داستان سرائے ۱۲۱ سی ماڈل ٹاؤن،لاہور۔ ہم عنائیت کو نہیں جانتے ۔ مگر وہ ہمیں اور ہمارے مسائل کو بڑ ی اچھی طرح سے جانتا ہے۔زیر نظر کتاب سے پہلے ’’ آئینہ وقت ‘‘، ’’صدائے وقت‘‘ ، ’’ندائے وقت ‘‘ ، ’’ آواز وقت ‘‘ ، چار کتابچے لکھ کر ہمارے مسائل کی […]

Comments (0) Read more
فلیپ برائے نا د وقت October 2, 2015

  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے دوئی کا سامنارہتا ہے۔ وہ […]

Comments (0) Read more