Allama Yousaf Gabriel ko Kaisa Paya Interview by Dr Abdul Hafeez about Allama Muhammad Yousaf Gabriel October 29, 2015

Related Postsعلامہ یوسف جبریل کی شاعری35  علامہ یوسف جبریلؔ کی شاعری کا قطعاً مقصود شاعری نہیں بلکہ بھٹی سےاُ ٹھتےہوئےشعلوں سےلپکتی ہوئی چنگاریاں ہیں یا اندھیری رات میں متلاطم سمندر کی لہروں کی خوفناک صدائیں ہیں ۔ جوحال سےپیدا ہو کر مستقبل میں گُم ہوتی نظر آتی ہیں اور جس طرح قدرت کےہر عمل میں…انگریز […]

Comments (0) Read more
Anayatullah Short Interview by Prof Arif Seemabi October 29, 2015

Related PostsJamhuriat ki Kabahatain by Muhammad Ilyas50[daily]x1adf5e_jamhuriat-ki-kabahatain-m-ilyas-08-03-2009_news[/daily]فلیپ برائے نا د وقت40  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد […]

Comments (0) Read more
حضرت علامہ یوسف جبریل سےانٹرویو September 14, 2015

مجھےعلامہ یوسف جبریل کو دیکھ کر وہ زمانہ یادآ گیا جب بڑےبڑےبادشاہ علماءکرام کےسامنےدو زانو ہو کر بیٹھتےتھےاور ولی عہد علماءکےجوتےاٹھانےکےلئےدوسرےشہزادوں سےبازی لےجانےکی کوشش کرتےتھی۔ یہ نظر انداز شخصیت دو دسمبر ٹھیک بارہ بجےروشن اور چمک دار آنکھوں اور عاجزی اور انکساری کےساتھ میرےکلینک میں داخل ہوئی۔ اس وقت میرےساتھ ایک کرنل ڈاکٹر ایک میجر […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel معروف فلسفی علامہ یوسف جبریل سے چند باتیں September 3, 2015

  Share  علامہ یوسف جبریل کےانٹرویو کےدوران مجھےمعلوم ہوا کہ موصوف نےایک ایسا علمی کارنامہ سرانجام دےرکھا ہی۔ جس کی مثال نہ تو ماضی کی علمی تاریخ میں ملتی ہی۔ اور نہ ہی اس موجودہ دور میں کوئی ایسی نظیر موجود ہی۔ موصوف نےمخلوق کو ایٹمی تباہی سےبچانےکےلئےنہایت ہی حوصلہ شکن حالات میں اور بغیر […]

Comments (0) Read more