Anayatullah Short Interview by Prof Arif Seemabi October 29, 2015

Related PostsJamhuriat ki Kabahatain by Muhammad Ilyas50[daily]x1adf5e_jamhuriat-ki-kabahatain-m-ilyas-08-03-2009_news[/daily]فلیپ برائے نا د وقت40  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد […]

Comments (0) Read more
Jamhuriat ki Kabahatain by Muhammad Ilyas October 29, 2015

Related Postsفلیپ برائے نا د وقت50  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے…Anayatullah […]

Comments (0) Read more
آئینہ ء وقت ملی اور قومی دردمندی سے عبارت ہے تحریرپروفیسر احسان اکبر October 6, 2015

عنائیت اللہ صاحب ان مقربان خاص میں سے ہیں۔ جنہیں جناب واصف علی واصف صاحب جیسے درویش طبع دانشور کی خدمت میں رہنے کا شرف انتہائی ابتدائی زمانہ سے نصیب رہا ہے۔ سرکاری ملازمت کی مصروفیات کے باوجود انہوں نے اپنے رفیق خاص کی خدمت میں اپنے وقت اور وسائل دونوں کا نذرانہ دیا ہے۔اور […]

Comments (0) Read more
’’آئینہ وقت‘‘ دیکھا ہے جو میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے تحریرڈاکٹر تصدق حسین راجا October 6, 2015

’’آئینہ وقت‘‘ کم و بیش سو (۱۰۰) صفحات پر مشتمل عنائیت اللہ صاحب کی پہلی قلمی کاوش ہے۔ ہر چند کہ تصنیف و تالیف کی دنیا میں اس کتاب کا نام نیا ہے۔ لیکن اس کے مصنف کا نام نہ نیا ہے نہ ہمارے لئے اجنبی ! آپ مشہورو معروف صوفی، معلم، دانش ور، ادیب […]

Comments (0) Read more
آئینہ وقت تعمیر انسانیت کا ذریعہ تحریراشفاق احمد October 6, 2015

کتاب ’’آئینہ وقت‘‘ کے مصنف کو میں عرصہ پچیس سال سے جانتا ہوں۔ اور اس کے ساتھ وقت کی ہر بنت سے گذرا ہوں۔ جو دن ، دوپہر، شام ، رات، اور صبح کاذب اور صادق کے درمیان نئے نئے چھاپے چھاپتی ہے۔ اور نئے نئے رنگ ابھارتی ہے۔ عنائیت کو میں نے اچھے ، […]

Comments (0) Read more
مجھے ہے حکم اذاں تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجا October 5, 2015

 کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ ۔۔جب آئینہ وقت کی اشاعت نے محبان ملک وملت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ۔۔۔ یہ ایک کتابچہ تھا ۔۔۔ کم و بیش سو صفحات پر مشتمل ۔۔۔جس میں مصنف نے پاکستان کی ۵۲ سالہ تاریخ کی کتاب کو ورق ورق کھول کر اپنے قاری کے سامنے یوں رکھ […]

Comments (0) Read more
صدائے وقت پروفیسرتحریر شوکت محمود کنڈان October 5, 2015

کتاب لکھنا ، کتاب پڑھنا اور پھر کتاب پر تبصرہ کرنا ایک انتہائی مشکل اور کٹھن کام ہے ۔ کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کیا جا سکتا۔ جب تک صاحبِ کتاب کی شخصیت اور اس کے افکار سے شناسائی نہ ہو ۔ آئیے ! پہلے صاحب کتاب کی شخصیت سے تعار ف ہو جائے۔ چوہدری […]

Comments (0) Read more
وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری تحریر ڈاکٹر تصدق حسین راجہ October 5, 2015

اس کتاب کا مسودہ پڑھتے وقت حضرت اقبال رحمتہ اللہ کا یہ شعر میں دیر تک زیرلب گنگناتا رہا ۔ وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عیاری ۔ ۔ اس مسودہ کو پڑھتے وقت حضرت اقبال رحمتہ  اللہ کا یہ شعرمیں دیر تک زیر […]

Comments (1) Read more
پیش لفظ چراغِ وقت تحریر کرنل غلام سرور ستارہ امتیاز۔ملٹری October 5, 2015

آج کے معروف دانشور بابا عنایت اللہ کی تازہ تصنیف’چراغ وقت‘ پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔میرے دل کی کلی کھلی۔اس بار موصوف کے دل کی گہرائیوںسے کہی ہوئی بات، قاری کے دل پر جا گرتی ہے اور پھر اپنا اثر دکھاتی ہے۔مو صوف نے اس دور کے معروف فقیر دوست عظیم دانشور حضرت واصف علی […]

Comments (0) Read more
چراغ وقت کے مطالع کے بعد مصنف کے فکر واحساس اور کائناتی وسعت کا احساس ہوتا ہے ڈاکٹر رشید نثار October 5, 2015

عالمِ اسلام کے لئے جمہوریت ایکاہم مسئلہ ہے۔ جسے کبھی لطافت اور کبھی دل کی کسک کے ساتھ سو چا گیا ۔ اور کبھی جمہوریت کو بانسری کا الم نامہ بنا کر پیش کیا گیا اوریوں جمہوریت مسلمانوں کے لئے حقیقت، عرفان ، روحانی رموز و حقیقت کاروپ دھا ر کر موجودرہی۔ بابا عنایت اللہ […]

Comments (0) Read more
چراغ وقت نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اور ایک انقلابی فکر ہے۔ تحریر جنرل حمید گل October 5, 2015

عنایت اللہ صاحب کی تازہ تصنیف (چراغ وقت) پر میرا اظہار خیال ایسا ہی ہے ۔ کہ جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ کہنے کو تو یہ وقت کے عنوان سے ان کی تقریبا نصف درجن کتابوں کا تسلسل ہے۔ لیکن در حقیقت یہ نوع انسانی کے موجودہ تصورات کو بدلنے کا ایک جامعہ پروگرام اورانقلابی […]

Comments (0) Read more
فلیپ برا ئےچراغِ وقت تحریربانو قدسیہ صاحبہ October 5, 2015

ہر معاشرے میں گروہ در گروہ مختلف النوع لوگ اپنے اپنے نظریات میں مقید، مختلف راہیں اختیار کرتے ہیں۔انکی سرشت،ماحولیات،رنگ روپ،طبقاتی بانٹ اور اندر صاف اور گندے لہو کا بہنا اسی بات کا مقتضی ہوتا ہے کہ وہ اپنی فردیت اور اپنے گروہ کی یکجائی کیلئے سر گرداں رہیں۔اسی میں انسانی بقا اور اسکے ارتقاء […]

Comments (1) Read more
یوم حساب قریب ہے October 5, 2015

زیر نظر کتاب’’ نسخہ ء انقلاب وقت‘‘ عنایت اللہ صاحب کی ساتویں کتاب ہے۔ اس سے قبل انکی شائع ہونے والی کتابوں میں درج ذیل کتب شامل ہیں:۔ ۱۔آئینہ وقت۔۲۔صدائے وقت۔۳۔ندائے وقت۔۴۔آوازوقت۔۵۔ناد وقت۔ ۶ ۔ چراغ وقت مصنف نے اس کتاب میںبہت سے سوال اٹھائے ہیں،ا ن میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ […]

Comments (1) Read more
پیش لفظ نادِوقت October 2, 2015

برادر عزیز ڈاکٹر تصدق حسین راجہ کا میں تہہ دل سے ممنون ہوں۔ کہ ان کی وساطت سے ایک مرد خود آگاہ اور درویش خدامست سے اکتساب فیض کی سعادت نصیب ہوئی۔ میرا اشارہ جناب عنایت اللہ صاحب کی جانب ہے، جنہوں نے ایک طویل عرصہ تک عہد حاضر کے عظیم مفکرحضرت واصف علی واصف  […]

Comments (0) Read more
تبصرہ نادِوقت October 2, 2015

یہ ۱۹۹۷ ء کا ذکر ہے۔ مجھے پروفیسر واصف علی واصف صاحب  پر کچھ لکھنے کا شوق ہوا۔ تو جناب اشفاق احمد صاحب کو لاہور خط لکھا تاکہ اس سلسلے میں رہنمائی حاصل کر سکوں۔ چند روز بعد جواب آیا۔ حضرت واصف علی واصف کے بارے میں کچھ یادیں میرا بھی سرمایۂ افتخار ہیں۔ لیکن […]

Comments (0) Read more
ہم نہیں جانتے October 2, 2015

اشفاق احمد داستان سرائے ۱۲۱ سی ماڈل ٹاؤن،لاہور۔ ہم عنائیت کو نہیں جانتے ۔ مگر وہ ہمیں اور ہمارے مسائل کو بڑ ی اچھی طرح سے جانتا ہے۔زیر نظر کتاب سے پہلے ’’ آئینہ وقت ‘‘، ’’صدائے وقت‘‘ ، ’’ندائے وقت ‘‘ ، ’’ آواز وقت ‘‘ ، چار کتابچے لکھ کر ہمارے مسائل کی […]

Comments (0) Read more
فلیپ برائے نا د وقت October 2, 2015

  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے دوئی کا سامنارہتا ہے۔ وہ […]

Comments (0) Read more
گلبانگءصدارت کےفنی محاسن September 3, 2015

علامہ یوسف جبریل کی کتاب” نعرہ جبریل“ میں دوسری طویل نظم” گلبانگءصدارت“ ہی۔ زمانی ترتیب کےلحاظ سےیہ نظم ٠٧٩١ءکےالیکشن سےقبل لکھی گئی ۔ اس میں ایک آئیڈیل سربراہ ءمملکت کی تصویر کشی کی گئی ہے۔اور اس حوالےسےیہ علامہ یوسف جبریل کےسیاسی منشور بھی قرار پائی ہی۔ ملکی نظم ونسق چلانےکےلئےعلامہ صاحب خلافت کےنظام کی آرزو […]

Comments (0) Read more