انقلابِ وقت October 2, 2015

سلسلہ واصفیہ کے رکن اعظم عنایت اللہ! صاحب قلم بھی ہیں صاحب نظر بھی۔درد مند بھی اور قومی حوالے سے درد مند ۔جب بھی لکھا قومی سلسلہ پر لکھا۔عاجز ایسے نام سے کام نہیں رکھا،صرف کام کیا اور مسلسل کام کیا۔واصف صاھب قبلہ نے تو عنایت اللہ صاحب کے یہ مضامین نہیں دیکھے تھے مگر […]

Comments (0) Read more
فلیپ برائے نا د وقت October 2, 2015

  انسانی ارتقاء تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں۔ تبدیلی ماحول کی ہو، نظریات کی ہو یا خیالات کی، اس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ بنیادی مشکل انسان کو ہر لحظہ درپیش رہتی ہے۔ وہ چاہے تبدیلی کاخیر مقدم کرے۔ یااسے کلی طور پر رد کر دے۔ ہر مقام پراسے دوئی کا سامنارہتا ہے۔ وہ […]

Comments (0) Read more
اقبال کے ساتھ نقار خانے میں October 2, 2015

اقبال کے ساتھ نقار خانے میں تحریر:آصف بن تعویز گل اللہ کے نام سے شروع جس نے حضرت عبدللہ بن ام مکتوم  کی وجہ سے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد پر ناراضگی کا اظہار فرمایا،جس کا واضح ثبوت قرآ ن کی سورہ عبس میں موجود ہے۔ محترم جناب ڈاکٹر صا حب! سر آپ سے کچھ […]

Comments (0) Read more
نظریہءپاکستان کو تقویت دینےوالےعوامل September 7, 2015

”میرے٢٢ اپریل کےاقراءکےمضمون کےسلسلہ میں مختلف نادیدہ دوستوں کےتاثرات پر مشتمل خطوط موصول ہو رہےہیں۔ جن میں تحسین اور مذمت و ذم دونوں کا پہلو موجود ہے۔اگرچہ ان کی حیثیت نجی ہی۔ لیکن خصوصیت سےایک پروفیسر جناب عبد الرحمن صاحب شعبہءکیمیاءکےخط کےمندرجات جستہ جستہ مقامات سےقارئین کی دلچسپی کےلئےپیش ہیں۔ موصوف لکھتےہیں۔”اقراءکی وساطت سےایک عرصہ […]

Comments (0) Read more