علامہ محمد یوسف جبریل اور علامہ محمداقبال۔ چند فکری مباحث تحریر محمدعارف October 5, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل شعرا میں شمار نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی درحقیقت ان کا میدان شاعری ہے۔ مگر اس امر سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ علامہ محمد اقبال کی فکر تازہ اور اسلوب فن سے گہری مماثلت رکھتے ہیں۔ قدرت کاملہ نے علامہ اقبال کو وہ ارفع و اعلیٰ ادبی مقام […]

Comments (1) Read more
”تم پاگل ہو“تحریرپروفیسر محمد عارف سیمابی October 5, 2015

مدثر منظور نادر کا تازہ شعری مجموعہ” تم پاگل ہو“ ان کی نظموں ، غزلوں اور ریڈیائی پروگرام” شہر غزل“ کےچند منتخب نثری ابتدائیوں پر مشتمل ہی۔ مولانا الطاف حسین حالی نےاردو تنقید کی بنیاد رکھی اور” مقدمہ شعرو شاعری“ میں شعر کی تعریف ،شاعری کی ابتدائی شرائط پر تفصیلی بحث کی ہی۔جس سےنوآموز اور […]

Comments (0) Read more
نعرہءجبریل September 7, 2015

”نعرہ جبریل “جیسا کہ نام سےظاہر ہےایک لرزہ انداز نعرہ ہی۔ ایک للکار ہےسوزو گدازمیں ڈوبی ہوئی منظوم و موزوں بادل کی گرج بجلی کی کڑک شاعری برائےشاعری نہیں ایک نصیحت ہی۔ ایک پیغام ہےتنبیہی انداز میں صورِ اسرافیل کی پکار ہی۔ کلام ہےجو دل میں اُ تر کر ضمیر کو جھنجھوڑتا ہے۔اس تہذیبِ نو […]

Comments (1) Read more
”نغمہ جبریل آشوب “۔۔۔ایک مطالعہ September 7, 2015

الفقر فخری ، شہنشاہ ولایت، حضرت پیر سیدعبدالقادرجیلانی کی سرزمین عراق کے نزدیک عراق کےقرب و جوار میں ” مصیب“ کی مقدس فضاوں میں سانس لینےوالےنوجوان محمد یوسف کےوہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا کہ مجھےایک دن دنیا بھر کےسامنےایٹمی ہتھیاروں کےخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہوناہی۔اسی محمدیوسف نےپچھلی ربع […]

Comments (2) Read more
”خوابِ جبریل“ پر ایک طائرانہ نظر September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل کا تازہ شعری مجموعہ ” خوابِ جبریل“ حال ہی میں منظر ِعام پر آیا ہےجس میںان کی طویل نظم ”گریہ ءنیم شبی“ خواب جبریل کےعنوان سے٤١ نظمیں ، لائحہ عمل (٢ منظومات) فرقان ( ایک نظم) معجزہ (٣نظمیں) نوید صبح (٢نظمیں) دعا ئیءنیمہ شب ، اسلامی معیشت ( ٤ نظمیں) گلہائےعقیدت […]

Comments (1) Read more
علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل عصرِ حاضر کی نابغہ ءروزگار علمی اور ادبی شخصیت کےطور پر ابھری۔ آپ نےقومی اخبارات و جرائد میں ایٹمی جہنم سےبچاو کی تدابیر کےلئےسینکڑوں مضامین تحریر کئی۔ اردو کےمعروف محقق اور دانش ور ڈاکٹر تصدق حسین راجا نے”علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات“ میں ان کےسوانحی حالات مفصل مدون کر دیئےہیں […]

Comments (0) Read more
علامہ یوسف جبریل کی شاعری September 3, 2015

  علامہ یوسف جبریلؔ کی شاعری کا قطعاً مقصود شاعری نہیں بلکہ بھٹی سےاُ ٹھتےہوئےشعلوں سےلپکتی ہوئی چنگاریاں ہیں یا اندھیری رات میں متلاطم سمندر کی لہروں کی خوفناک صدائیں ہیں ۔ جوحال سےپیدا ہو کر مستقبل میں گُم ہوتی نظر آتی ہیں اور جس طرح قدرت کےہر عمل میں ایک تعین کا مظاہرہ ہوتا […]

Comments (0) Read more
گلبانگءصدارت کےفنی محاسن September 3, 2015

علامہ یوسف جبریل کی کتاب” نعرہ جبریل“ میں دوسری طویل نظم” گلبانگءصدارت“ ہی۔ زمانی ترتیب کےلحاظ سےیہ نظم ٠٧٩١ءکےالیکشن سےقبل لکھی گئی ۔ اس میں ایک آئیڈیل سربراہ ءمملکت کی تصویر کشی کی گئی ہے۔اور اس حوالےسےیہ علامہ یوسف جبریل کےسیاسی منشور بھی قرار پائی ہی۔ ملکی نظم ونسق چلانےکےلئےعلامہ صاحب خلافت کےنظام کی آرزو […]

Comments (0) Read more