مرےگلو میں ہےاک نغمہءجبریل آشوب September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل لمحہ موجود کےبالغ نظر دانشور ، فلسفی، دانائےملت، شاعر اور ادیب تھی۔ آپ نےاپنےرشحاتِ قلم کےذریعے نصف صدی تک امت مسلمہ کےحساس طبقےکو علم و دانش کی روشنی سےمنور کیا۔آپ نےمسلم مفکراور ایٹمی سائنس دان کی حیثیت سےعالم انسانیت کو ایٹمی جہنم سےبچانےکےلئےبھرپور جدوجہد کی ۔تاکہ روئےزمین کو جنگ کےبڑھتےہوئےخطرات سےپاک […]

Comments (0) Read more
علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات September 7, 2015

علامہ محمد یوسف جبریل عصرِ حاضر کی نابغہ ءروزگار علمی اور ادبی شخصیت کےطور پر ابھری۔ آپ نےقومی اخبارات و جرائد میں ایٹمی جہنم سےبچاو کی تدابیر کےلئےسینکڑوں مضامین تحریر کئی۔ اردو کےمعروف محقق اور دانش ور ڈاکٹر تصدق حسین راجا نے”علامہ محمدیوسف جبریل حیات و خدمات“ میں ان کےسوانحی حالات مفصل مدون کر دیئےہیں […]

Comments (0) Read more
Allama Yousaf Gabriel Allama Iqbal Ka Fikri Tasalsul Video By Prof. Arif Seemabi June 14, 2015

Part One Part Two علامہ اقبال کی شاعری ایک بلند پایہ مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے ایک عظیم شعور کا پیغام بھی رکھتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ مسلم امہ کی موجودہ حالات کے بگاڑکو سدھارنے میں ایک اہم کردار کی حامل ہے۔ ہم سب کو مل کر علامہ اقبال […]

Comments (0) Read more