Riasat maa hoti hay magar April 4, 2021

*ریاست ماں ہوتی ہے مگر عملاً ثابت کرنا ہو گا* *دست بدست معذات کے ساتھ* *کرونا وائرس کیا “ڈاکو، چور، بدمعاش یاں حکومتی ستم گر” ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟* *دن کو حملے نہیں کرتا، رات آٹھ بجے کے بعد حملہ آور ہوتا ہے، پانچ دن سویا رہتا ہے صرف دو دن “جمعہ اور ہفتے” کے دن حملہ آور […]

Comments (0) Read more
Rabi vegetables kaasht karain April 4, 2021

16/03/2021 to 31/03/2021 Other Rabi Vegetables سبزیات ٭ موسم سرما کی کاشتہ سبزیات کی آبپاشی کا خیال رکھیں۔ ٭ موسم گرما میں اُگائی جانے والی سبزیوں کریلہ، گھیا کدو، چپن کدو، کالی توری، بھنڈی توری، بینگن، ٹماٹر، سبز مرچ، شملہ مرچ، تر اور کھیرا کی کاشت کا وقت فروری تا مارچ ہے۔موسم گرما کی سبزیاں […]

Comments (0) Read more
Anjeer kaasht karain April 4, 2021

🥝🥝.. #انجیر .(Anjeer).🥝🥝 #پاکستان کی سر زمین پر تقریبا 18 ہزار من سالانہ انجیر پیدا ہوتا ہے, جبکہ یہاں سالانہ تقریباً 28 ہزار من انجیر کی مانگ ہوتی ہے.اسی لیے ہمیں اس مانگ کو پورا کرنے کے لئے ترکی، ایران اور افغانستان سے سالانہ تقریباً 10 ہزار من خشک انجیر خرید کر پاکستان لانا پڑتا […]

Comments (0) Read more
Hamari Gandam Hamari Marzi April 4, 2021

. ہماری گندم ہماری مرضی پچھلے سال حکومت نے گندم کا ریٹ1400 روپے فی چالیس کلو گرام لیکن یہ 1400 روپے ریٹ صرف ایک ڈیڑھ ماہ ہی رہا تھا پہلے کسان کے تھریشر چلانے سے لیکر آخری کسان کے تھریشر بند کرنے تک گندم چودہ سو روپے من یا اس بھی کچھ کم ہی فروخت […]

Comments (0) Read more