Departments

{ "slotId": "9349521179", "unitType": "normal" }

شعبہ جات
شعبہ ریسرچ اینڈپلاننگ
نوٹ: اصلاحی معاشرےکیلئےفلاحی ذہن کی ،فلاحی ذہن کیلئےذہن سازی کی،ذہن سازی کیلئےدلائل کی اور دلائل کیلئےتحقیق و مطالعہ کی ضرورت ہو تی ہے۔
ا)تحقیقی ایجنڈےکےمطابق مضامین اور کتابیں تیار کرنا اور نئےتحقیقی پہلوئوں کو اجاگر کرنا۔
ب)نصب العین سےمتعلق موضوعات پر کام کرنےوالوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا۔
پ)تنظیم کےنمائندہ جرائد اور پمفلٹ وغیرہ کی ترتیب و تدوین کرنا۔
ج)محقیقین کی تحقیق پر وڈیو لیکچرز کی ریکارڈنگ کرنا۔
د)ویب سائٹ اور اخبارات میں مضامین کی اشاعت کیلئےمتعلقہ ممبرز کو ارسال کرنا۔
ڈ) دیگر محققین کےعلمی ذخائر سےاقتباسات لےکر اُنکی تشہیر کرنا ۔
شعبہ پرنٹ میڈیا 
ا)اخبارات اور پریس میڈیا کےنمائندوں سےرابطےرکھنا اور تنظیمی سرگرمیوں سےمتعلق خبروں کی اشاعت کروانا۔
ب)تحقیقی مضامین کو اخبارات اور رسالوں میں اشاعت کروانا۔
ج)اشتہارات،پمفلٹ،کتابوں اور تنظیم کےمجلہ کی اشاعت کا بندوبست کرنا۔
د)اشاعت شدہ مواد (کتابچہ،سی ڈیزوغیرہ)کی لائبریریوں اور عوامی سطح پر تقسیم کا مکمل انتظام کرنا۔
شعبہ ویب میڈیا
ا)انٹرنیٹ کےذریعےعوام تک اپنا پیغام پہنچانااور سوشل سائٹس کےذریعےتیار شدہ مواد کی تشہیر۔
ب)ای میلنگ سسٹم،آن لائن گروپس،آن لائن بلاگز،ویب سائٹس کی تشکیل اور انکو متحرک رکھنا۔
شعبہ جابز سپورٹ ونگ
ا) ممبران سےایک فارم پر معلومات وصول کرکےکسی خاص تعلیمی قابلیت کےمتعلق ملازمتوں کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل بھیجنا۔
نوٹ:فارم ویب سائٹ سےڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہےاسکےعلاوہ اپنےتحصیل جابز سپورٹ سیکرٹری سےبھی حاصل کیا جاسکتا ہی۔
ب) مختلف ذرائع سےاطلاعات اکھٹی کرنا اورمعلومات کیلئےاداروں میں روابط رکھنا نیز قابلیت و اہلیت رکھنےوالےایماندار و ں کی سپورٹ کرنا۔
شعبہ بلڈ سپورٹ

{ "slotId": "7028149061", "unitType": "normal" }

ا)تمام ممبران کےبلڈ گروپس اور خون دینےکےمتعلق معلومات کا ریکارڈ رکھنا ۔
ب)طبی اصولوںاورفوائد کو مدِنظر رکھتےہوئےخون دینےکی ترغیب دلانا۔
پ)کسی ممبر کی خون کی فی الفورضرورت کو پورا کرنےکا انتظام کرنا۔
شعبہ ایجوکیشن سپورٹ

{ "slotId": "5595128509", "unitType": "normal" }

ا) سکولوں ، کالجوں ،یونیورسٹیوں میں داخلےاور کیرئیر بلڈنگ میں مدد کرنا۔
٢)غریب و نادار اور سوسائٹی کےممبران کیلئےفری کوچنگ کا اہتمام کرنا۔
شعبہ ایڈمن اینڈ فنانس
ا) تنظیم کےمالی معاملات کی نگرانی کرےگا۔آمدن واخراجات کا حساب کتاب اکائونٹ کی صورت میں رکھےگا ۔
ب)ماہانہ یا سالانہ چندہ کی وصولی اورمختلف مد میں آنےیا خرچ ہونےوالی رقوم کا مناسب ریکارڈرکھنا ۔
پ)ممبر شپ فارم وصول کرنا اور اُنکا ریکارڈ رکھنا اور متعلقہ شعبوں کو بھی ارسال کرنا۔
ج)میٹنگ، کانفرنس،محافل اور سیمینار وغیرہ کا انعقاد کرنا۔

{ "slotId": "4501306900", "unitType": "normal" }
Print Friendly, PDF & Email
{ "slotId": "5870779967", "unitType": "normal" }