Bacho kay sath jinsi darindgi April 11, 2020

افطار کے بعد دوستوں کیساتھ بیٹھے گپ شپ جاری ہی تھی کہ حالیہ جنسی درندگی کے واقعات پہ بات چل نکلی . دوستوں کا ماننا تھا کہ یہ تمام واقعات Sadist (اذیت پسند) اور pedophiles (بچہ باز) نامی ذہنی امراض کے شکار مریضوں کی کارستانیاں ہیں جبکہ اک دوست کا ماننا تھا کہ نکاح آسان […]

Comments (0) Read more
Business with out Sectarianism. April 11, 2020

رد الفساد کےشیر سپاہیوزیادہ سے زیادہ شئیر کرو۔۔ کبھی کسی بریلوی دوکان دار نے کہا ھے، میں کسی دیوبندی ،اہل حدیث یا شیعہ کو اپنی دوکان سے خریداری نہیں کرنے دوں گا؟ اتنا تو دور کبھی کسی نے اپنی دوکان کے نام کے ساتھ لفظ بریلوی ھی لکھوایا ھو؟ کہ فلاں کرایہ سٹور (حنفی بریلوی) […]

Comments (0) Read more
Mujhay warasat may hisa do April 11, 2020

Project by Divine Angels WN. Let EDUCATE our Men MUJHAY WIRASAT MAIN HISA DO,MERA HAQ DO .‏ہمارے معاشرے میں باپ کی عزت بیٹی کے ہاتھ میں اور اس کی جائیداد کے کاغذات بیٹے کے ہاتھ میں کیوں ہوتے ہیں؟؟؟ ذرا سوچئیے!. جب معاشرے نے باپ کی عزت بیٹی ہاتھ میں تھما دی ہے تو ظاہری […]

Comments (0) Read more
Sultan Ghaznavi aor Khizar AS April 6, 2020

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻟﮕﺎﯾﺎ . ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺮﯾﮏ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﻗﻄﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺪﺍﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻀﺮ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﺮﺍ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .. ﺳﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺍﮎ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﮭﮍﺍ […]

Comments (0) Read more
Cyber knife treatment for tumor April 6, 2020

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف! […]

Comments (0) Read more
Aghosh therapy April 6, 2020

. آغوش تھراپی اشفاق احمد اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے, اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی, یہ گزشتہ صدی کے آخری سال کی موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور […]

Comments (0) Read more
Why politicians fight election from multiple areas April 6, 2020

ایک ووٹر دو حلقوں میں ووٹ نہیں ڈال سکتا پھر ایک سیاستدان پانچ پانچ حلقوں سے انتخاب کیوں لڑ سکتا ہے. پھر جیت کر چار حلقوں کی سیٹ چھوڑ دیتا ھے اور وہاں پھر الیکشن ہوتا ہے اور غریب ملک کے خزانے کو ٹیکا لگایا جاتا ہے آج سے یہ مہم شروع کریں کہ اگر […]

Comments (0) Read more
What should be the Rules for Parliamentarians April 6, 2020

عزیز / معزز شہری پاکستان آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں. تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔ […]

Comments (0) Read more
Great truth, fraud and weakness of LIFE April 6, 2020

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا […]

Comments (0) Read more
The China Study to treat diseases April 6, 2020

یہ 1970 کا واقعہ ھے جب چین کے صدر کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا صدر صاحب نے ڈاکٹر کو کہا کہ میں علاج بعد میں کرواوں گا پہلے مجھے یہ بتاو کینسر ھوتا کیوں ھے؟ صدر ڈاکٹر کے جواب سے مطمئن نہ ھوا تو صدر صاحب نے چین کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ […]

Comments (0) Read more
Na honay ka maqam par hona April 6, 2020

سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی نے حضور کے چہرہ اقدس کی تفصیلات بیان کرنا شروع کیں ، اور رفیقان رسول وہیں کھڑے کھڑے شبیہ مبارک ملاحظہ فرماتے رہے – جب آپ خاموش ہو گئے تو حضرت عمر رضی الله تعالیٰ عنہا نے پوچھا ! سیدنا ! آپ تو حضور کی خدمت اقدس میں تشریف نہیں […]

Comments (0) Read more
Hamaray kartoot aor hamaray shok April 6, 2020

*کرتوت اور شوق* کرتوت یہ ہیں کہ اپنے حقوق کے لیے آواز تک نہیں اٹھا سکتے۔۔۔۔۔ شوق یہ ہیں کہ انقلاب آۓ اور سب کچھ ان کے حق میں بدل جاۓ۔۔۔ کرتوت یہ ہیں کہ ایک چور کے دفاع کے لیے سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔۔۔۔ شوق یہ ہیں کہ عدل و انصاف کا بول […]

Comments (0) Read more
Khudi ka Sir e neha la illaha illallah April 6, 2020

خودی کا سرِ نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودہ فریبِ سود و زیاں لا الہ الا اللہ یہ مال و دولتِ دنیا یہ رشتہ […]

Comments (0) Read more
Masjid ki chatai say uthnay wali Tehreekain April 6, 2020

مسجد کی چٹائیوں سے اٹھنے والی تحریکوں پر اوریا مقبول جان کا ایمان افروز کالم . . سب ساتهی كالم كو ضرور پڑهے اور هوسكے تو شیئر بهی كرے . . . مولوی اور معاشرہ شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش۔ زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند […]

Comments (0) Read more
Four words in WIFE means April 6, 2020

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے: شادی کے چار حروف—–ش–ا–د–ی نکاح کے چار حروف—–ن–ک–ا–ح شوہر کے چار حروف—–ش–و–ہ–ر بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار […]

Comments (0) Read more
List of kings of Hindustan India from Ghauri to Moodi April 6, 2020

*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=* *غوری سلطنت سے نریندر مودی تک* *غوری سلطنت* 1 = 1193 محمد غوری 2 = 1206 قطب الدین ایبک 3 = 1210 آرام شاہ 4 = 1211 التتمش 5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ 6 = 1236 رضیہ سلطان 7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ 8 = 1242 الہ دين مسعود […]

Comments (0) Read more
Beautiful sayings of Sheikh Ali Tantavi Egypt Scholar April 6, 2020

*مصر کے مشہور عالم اور ادیب شیخ علی طنطاوی ایک جگہ بڑی قیمتی بات کہتے ہیں، فرماتے ہیں :* *جو لوگ ہمیں نہیں جانتے، ان کی نظر میں ہم عام ہیں۔* *جو ہم سے حسد رکھتے ہیں، ان کی نظر میں ہم مغرور ہیں۔* *جو ہمیں سمجھتے ہیں، ان کی نظر میں ہم اچھے ہیں۔* […]

Comments (0) Read more
Naat Lam yatee Nazeer in four languages April 6, 2020

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے چار زبانوں عربی فارسی اُردو ہندی میں یہ نعت لکھی جس کی مثال نہیں ملتی لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ […]

Comments (0) Read more
Maida ishq vee too meda yaar vee too April 6, 2020

﷽ میڈا عشق وی توںﷺ ، میڈا یار وی توںﷺ میڈا دین وی توں ﷺ، ایمان وی توں ﷺ میڈا جسم وی توںﷺ ،میڈا روح وی توںﷺ میڈا قلب وی توںﷺ ،جِند جان وی توں ﷺ میڈا قبلہ ، کعبہ ، مسجد، مندر مُصحف تے قرآن وی توں ﷺ میڈے فرض ، فریضے ، حج […]

Comments (0) Read more
Beautiful Naat by Hadhrat Wasif Ali Wasif April 6, 2020

رُخ دن ہے یا مہرِ سَما یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں شب زُلف یا مُشکِ ختا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ممکن میں یہ قدرت کہاں واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں حق یہ کہ ہیں عبدِ الٰہ اور عالمِ امکاں کے شاہ […]

Comments (0) Read more
Importance of Thursday April 6, 2020

جمعرات کی خاص اھمیت : امام جعفر صادق ص سے روایت ھے کہ رسول اللہ ص نے فرمایا جمعرات کے دن رب کائنات روحوں کو حکم دیتا ھے کہ جاؤ زمین سے تمہیں اپنی مغفرت کے لیئے جو ملتا ھے لے اؤ تو اس وقت باپ اپنی بیٹی کے پیچھے اور ماں اپنے بیٹے کے […]

Comments (0) Read more
Quran ka hairat angaiz hisabi mojzah April 6, 2020

*حیرت انگیز انفارمیشن ..* *قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے – اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی […]

Comments (0) Read more
Shah e Yaman ka letter Hazoor k nam April 6, 2020

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی […]

Comments (0) Read more
Rizq kay 16 darwazay April 6, 2020

اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔ * پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی […]

Comments (0) Read more
Bagh e fidak ka mamla April 6, 2020

ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔ میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ […]

Comments (0) Read more