Gadhay say bhe sastay voters

{ "slotId": "9349521179", "unitType": "normal" }

امیدواراورووٹر

{ "slotId": "7028149061", "unitType": "normal" }

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کے لیے ایک عمر رسیدہ شخص کے پاس گیا اور ان کو ایک ہزار روپیہ پکڑواتے ہوئے کہا حاجی صاحب اس بار ووٹ مجھے دیں۔
حاجی صاحب نے کہا: مجھے پیسے نہیں چاہیےووٹ چاہیے تو ایک گدھا لادیں، امیدوار گدھا ڈھونڈنے نکلا مگر کہیں بھی 7ہزار سے کم قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آکر حاجی صاحب سے کہا: مناسب قیمت پر گدھا نہیں ملا کم سے کم 7 ہزار کا ایک گدھا ہے اس لیے میں آپ کو گدھا نہیں دے سکتا۔
حاجی صاحب نے کہا: بیٹے ووٹ مانگ کر شرمندہ مت کیجئےتمہاری نظر میں ووٹر گدھے سے بھی سستے ہیں۔۔۔۔۔
ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے۔۔۔۔
یہ وہ موت ہے جس کی کوئ قبر نہیں۔۔۔۔۔

{ "slotId": "5595128509", "unitType": "normal" }
Print Friendly, PDF & Email

Share Your Thoughts

Make A comment

{ "slotId": "5870779967", "unitType": "normal" }
Subscribe By Email for Updates.